جس دن کچھ چہرے سفید ہوں گے اور کچھ چہرے سیاہ ہوں گے، تو وہ لوگ جن کے چہرے سیاہ ہوں گے، کیا تم نے اپنے ایمان کے بعد کفر کیا؟ تو عذاب چکھو، اس وجہ سے کہ تم کفر کیا کرتے تھے۔[106]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَّوۡمَ
تَبۡیَضُّ
وُجُوۡہٌ
وَّتَسۡوَدُّ
وُجُوۡہٌ
فَاَمَّا
الَّذِیۡنَ
اسۡوَدَّتۡ
وُجُوۡہُہُمۡ
اَکَفَرۡتُمۡ
بَعۡدَ
اِیۡمَانِکُمۡ
فَذُوۡقُوا
الۡعَذَابَ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَکۡفُرُوۡنَ
جس دن
روشن ہوں گے
کچھ چہرے
اور سیاہ ہوں گے
کچھ چہرے
تو رہے
وہ لوگ جو
سیاہ ہوں گے
چہرے جن کے
کیا کفر کیا تم نے
بعد
اپنے ایمان کے
پس چکھو
عذاب کو
بوجہ اس کے جو
تھے تم
تم کفر کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَّوۡمَ
تَبۡیَضُّ
وُجُوۡہٌ
وَّتَسۡوَدُّ
وُجُوۡہٌ
فَاَمَّا
الَّذِیۡنَ
اسۡوَدَّتۡ
وُجُوۡہُہُمۡ
اَکَفَرۡتُمۡ
بَعۡدَ
اِیۡمَانِکُمۡ
فَذُوۡقُوا
الۡعَذَابَ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَکۡفُرُوۡنَ
جس دن
سفید ہوں گے
کچھ چہرے
اورسیا ه ہو ں گے
کچھ چہرے
تو وه
جن كے
سیا ه ہو ں گے
چہر ے ان كے
كیا كفر كیا تم نے
بعد
اپنےایما ن كے
تو تم چکھو
عذ اب
اس وجہ سے كہ
تھے تم
تم كفر كر تے تھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَّوْمَ
تَبْيَضُّ
وُجُوْهٌ
وَّتَسْوَدُّ
وُجُوْهٌ
فَاَمَّا
الَّذِيْنَ
اسْوَدَّتْ
وُجُوْھُھُمْ
اَكَفَرْتُمْ
بَعْدَ
اِيْمَانِكُمْ
فَذُوْقُوا
الْعَذَابَ
بِمَا كُنْتُمْ
تَكْفُرُوْنَ
دن
سفید ہونگے
بعض چہرے
اور سیاہ ہونگے
بعض چہرے
پس جو
لوگ
سیاہ ہوئے
ان کے چہرے
کیا تم نے کفر کیا
بعد
اپنے ایمان
تو چکھو
عذاب
کیونکہ تم تھے
کفر کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]