فرمایا اے ابلیس!تجھے کس چیز نے روکا کہ تو اس کے لیے سجدہ کرے جسے میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے بنایا؟ کیا تو بڑا بن گیا، یا تھا ہی اونچے لوگوں میں سے ؟[75]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
یٰۤاِبۡلِیۡسُ
مَا
مَنَعَکَ
اَنۡ
تَسۡجُدَ
لِمَا
خَلَقۡتُ
بِیَدَیَّ
اَسۡتَکۡبَرۡتَ
اَمۡ
کُنۡتَ
مِنَ الۡعَالِیۡنَ
فرمایا
اے ابلیس
کس چیز نے
روکا تجھے
اس سے کہ
تو سجدہ کرے
اس کو جسے
پیدا کیا میں نے
اپنے دونوں ہاتھوں سے
کیا تکبر کیا تو نے
یا
تھا تو
بلند مرتبہ لوگوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
یٰۤاِبۡلِیۡسُ
مَا
مَنَعَکَ
اَنۡ
تَسۡجُدَ
لِمَا
خَلَقۡتُ
بِیَدَیَّ
اَسۡتَکۡبَرۡتَ
اَمۡ
کُنۡتَ
مِنَ الۡعَالِیۡنَ
اللہ تعالیٰ نے فرمایا
اے ابلیس
کس نے
روکا تجھے
یہ کہ
تو سجدہ کرے
اس کے لیے جسے
پیدا کیا میں نے
اپنے ہاتھ سے
کیاتوبڑا بن گیا ہے
یا
تو ہے
بلند مرتبہ لوگوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
يٰٓاِبْلِيْسُ
مَا مَنَعَكَ
اَنْ تَسْجُدَ
لِمَا
خَلَقْتُ
بِيَدَيَّ ۭ
اَسْتَكْبَرْتَ
اَمْ كُنْتَ
مِنَ
الْعَالِيْنَ
اس نے فرمایا
اے ابلیس
کس نے منع کیا تجھے
کہ تو سجدہ کرے
اس کو جسے
میں نے پیدا کیا
اپنے ہاتھوں سے
کیا تو نے تکبر کیا
یا تو ہے
سے
بلند درجہ والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]