اس نے آسمانوںکو اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا، وہ رات کو دن پر لپیٹتا ہے اور دن کو رات پر لپیٹتا ہے اور اس نے سورج اور چاند کو تابعکر رکھا ہے، ہر ایک ایک مقرر وقت کے لیے چل رہا ہے۔ سن لو! وہی سب پر غالب، نہایت بخشنے والا ہے۔[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
بِالۡحَقِّ
یُکَوِّرُ
الَّیۡلَ
عَلَی النَّہَارِ
وَیُکَوِّرُ
النَّہَارَ
عَلَی الَّیۡلِ
وَسَخَّرَ
الشَّمۡسَ
وَالۡقَمَرَ
کُلٌّ
یَّجۡرِیۡ
لِاَجَلٍ
مُّسَمًّی
اَلَا
ہُوَ
الۡعَزِیۡزُ
الۡغَفَّارُ
اس نے پیدا کیا
آسمانوں
اور زمین کو
ساتھ حق کے
وہ لپیٹتا ہے
رات کو
دن پر
اور وہ لپیٹتا ہے
دن کو
رات پر
اور اس نے مسخر کر رکھا ہے
سور ج
اور چاند کو
ہر یک
چل رہا ہے
ایک وقت کے لیے
مقرر
خبردار
وہی ہے
بہت زبردست
بہت بخشش فرمانے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
بِالۡحَقِّ
یُکَوِّرُ
الَّیۡلَ
عَلَی
النَّہَارِ
وَیُکَوِّرُ
النَّہَارَ
عَلَی
الَّیۡلِ
وَسَخَّرَ
الشَّمۡسَ
وَالۡقَمَرَ
کُلٌّ
یَّجۡرِیۡ
لِاَجَلٍ مُّسَمًّی
اَلَا
ہُوَ
الۡعَزِیۡزُ
الۡغَفَّارُ
اس نے پیدا کیا
آسمانوں کو
اور زمین کو
حق کے ساتھ
وہ لپیٹتا ہے
رات کو
اوپر
دن کے
اور وہ لپیٹتاہے
دن کو
اوپر
رات کے
اور اس نے مسخرکررکھا ہے
سورج کو
اور چاند کو
ہر ایک
چلتا ہے
اپنی مدت مقرر تک
سن لو
وہ
سب پر غالب ہے
نہایت بخشنے والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
بِالْحَقِّ ۚ
يُكَوِّرُ
الَّيْلَ
عَلَي النَّهَارِ
وَيُكَوِّرُ النَّهَارَ
عَلَي الَّيْلِ
وَسَخَّرَ
الشَّمْسَ
وَالْقَمَرَ ۭ
كُلٌّ يَّجْرِيْ
لِاَجَلٍ
مُّسَمًّى ۭ
اَلَا
هُوَ الْعَزِيْزُ
الْغَفَّارُ
اس نے پیدا کیا
آسمانوں
اور زمین
حق (درست تدبیر کے) ساتھ
وہ لپیٹتا ہے
رات
دن پر
اور دن کو لپیٹتا ہے
رات پر
اور اس نے مسخر کیا
سورج
اور چاند
ہر ایک چلتا ہے
ایک مدت
مقررہ
یاد رکھو
وہ غالب
بخشنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]