🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الزمر
وَ اِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَحۡدَہُ اشۡمَاَزَّتۡ قُلُوۡبُ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ ۚ وَ اِذَا ذُکِرَ الَّذِیۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اِذَا ہُمۡ یَسۡتَبۡشِرُوۡنَ ﴿۴۵﴾
اور جب اس اکیلے اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان لوگوں کے دل تنگ پڑجاتے ہیں جو آخرت پر یقین نہیں رکھتے اور جب ان کا ذکر ہوتا ہے جو اس کے سوا ہیں تو اچانک وہ بہت خوش ہو جاتے ہیں۔[45]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَإِذَا
And when
ذُكِرَ
ذ ك ر
is mentioned
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
وَحْدَهُ
و ح د
Alone
وَحِیْد:لاثانی بے مثل ، ان معنوں میں مخلوقات کے لیے اور یہ احد سے عام ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
اشْمَأَزَّتْ
ش م ز
shrink with aversion
قُلُوبُ
ق ل ب
(the) hearts
قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
الَّذِينَ
(of) those who
لَا
(do) not
يُؤْمِنُونَ
أ م ن
believe
بِالْآخِرَةِ
أ خ ر
in the Hereafter
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.آخرة،
وَإِذَا
and when
ذُكِرَ
ذ ك ر
are mentioned
الَّذِينَ
those
مِنْ
from
دُونِهِ
د و ن
besides Him
إِذَا
behold!
هُمْ
They
يَسْتَبْشِرُونَ
ب ش ر
rejoice
بشر:جب اس کے طبعی اور فطری حوائج کا ذکر مقصود ہو تو بشر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.انس، اناس، بشر،