تو کہہ اے اللہ! آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے! ہر چھپی اور کھلی کو جاننے والے! تو ہی اپنے بندوں کے درمیان اس چیز کا فیصلہ کرے گا جس میں وہ اختلاف کیا کرتے تھے۔[46]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلِ
اللّٰہُمَّ
فَاطِرَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
عٰلِمَ
الۡغَیۡبِ
وَالشَّہَادَۃِ
اَنۡتَ
تَحۡکُمُ
بَیۡنَ
عِبَادِکَ
فِیۡ مَا
کَانُوۡا
فِیۡہِ
یَخۡتَلِفُوۡنَ
کہہ دیجیے
اے اللہ
اے پیدا کرنے والے
آسمانوں
اور زمین کے
اے جاننے والے
غیب
اور حاضر کے
تو ہی
تو فیصلہ کرے گا
درمیان
اپنے بندوں کے
اس میں جو
ہیں وہ
اس میں
وہ اختلاف کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلِ
اللّٰہُمَّ
فَاطِرَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
عٰلِمَ
الۡغَیۡبِ
وَالشَّہَادَۃِ
اَنۡتَ
تَحۡکُمُ
بَیۡنَ
عِبَادِکَ
فِیۡ مَا
کَانُوۡا
فِیۡہِ
یَخۡتَلِفُوۡنَ
آپ کہہ دیں
اے اللہ
پیداکرنے والے
آسمانوں کے
اورزمین کے
جاننے والے
غیب کے
اورحاضرکے
تو
فیصلہ کرے گا
درمیان
اپنے بندوں کے
اس میں جو
تھے وہ
اس میں
اختلاف کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلِ
اللّٰهُمَّ
فَاطِرَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
عٰلِمَ
الْغَيْبِ
وَالشَّهَادَةِ
اَنْتَ
تَحْكُمُ
بَيْنَ
عِبَادِكَ
فِيْ مَا
كَانُوْا
فِيْهِ
يَخْتَلِفُوْنَ
فرمادیں
اے اللہ
پیدا کرنے والا
آسمانوں
اور زمین
اور جاننے والا
پوشیدہ
اور ظاہر
تو
تو فیصلہ کرے گا
درمیان
اپنے بندوں
اس میں جو
وہ تھے
اس میں
اختلاف کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]