پھر جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو ہمیں پکارتا ہے، پھر جب ہم اسے اپنی طرف سے کوئی نعمت عطا کرتے ہیں تو کہتا ہے یہ مجھے ایک علم کی بنیاد ہی پر دی گئی ہے۔ بلکہ وہ ایک آزمائش ہے اور لیکن ان میں سے اکثر نہیں جانتے۔[49]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَا
مَسَّ
الۡاِنۡسَانَ
ضُرٌّ
دَعَانَا
ثُمَّ
اِذَا
خَوَّلۡنٰہُ
نِعۡمَۃً
مِّنَّا
قَالَ
اِنَّمَاۤ
اُوۡتِیۡتُہٗ
عَلٰی عِلۡمٍ
بَلۡ
ہِیَ
فِتۡنَۃٌ
وَّ لٰکِنَّ
اَکۡثَرَہُمۡ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
پھر جب
پہنچتا ہے
انسان کو
کوئی نقصان
وہ پکارتا ہےہمیں
پھر
جب
ہم عطا کرتے ہیں اسے
کوئی نعمت
اپنے پاس سے
وہ کہتا ہے
بےشک
دیا گیا ہوں میں اسے
علم کی بنا پر
بلکہ
وہ
ایک فتنہ ہے
اور لیکن
اکثر ان کے
نہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَا
مَسَّ
الۡاِنۡسَانَ
ضُرٌّ
دَعَانَا
ثُمَّ
اِذَا
خَوَّلۡنٰہُ
نِعۡمَۃً
مِّنَّا
قَالَ
اِنَّمَاۤ
اُوۡتِیۡتُہٗ
عَلٰی عِلۡمٍ
بَلۡ
ہِیَ
فِتۡنَۃٌ
وَّ لٰکِنَّ
اَکۡثَرَہُمۡ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
پھرجب
پہنچتی ہے
انسان کوکوئی
کوئی مصیبت
وہ پکارتاہے ہمیں
پھر
جب
ہم دیتے ہیں اسے
کوئی نعمت
اپنی طرف سے
وہ کہتاہے
یقیناً
مجھے دی گئی ہے وہ
علم (کی بنا)پر
بلکہ
وہ
آزمائش ہے
اورلیکن
اکثران کے
نہیں جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاِذَا
مَسَّ
الْاِنْسَانَ
ضُرٌّ دَعَانَا ۡ
ثُمَّ اِذَا
خَوَّلْنٰهُ
نِعْمَةً
مِّنَّا ۙ
قَالَ
اِنَّمَآ
اُوْتِيْتُهٗ
عَلٰي
عِلْمٍ ۭ
بَلْ هِىَ
فِتْنَةٌ
وَّلٰكِنَّ
اَكْثَرَهُمْ
لَا يَعْلَمُوْنَ
پھر جب
پہنچتی ہے
انسان
کوئی تکلیف وہ ہمیں پکارتا ہے
پھر جب
ہم عطا کرتے ہیں اس کو
کوئی نعمت
اپنی طرف سے
وہ کہتا ہے
یہ تو
مجھے دی گئی ہے
پر
علم
بلکہ یہ
ایک آزمائش
اور لیکن
ان میں اکثر
جانتے نہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔