اگر تمھیں کوئی بھلائی پہنچے تو انھیں بری لگتی ہے اور اگر تمھیں کوئی تکلیف پہنچے تو اس پر خوش ہوتے ہیں اور اگر تم صبر کرو اور ڈرتے رہو تو ان کی خفیہ تدبیر تمھیں کچھ نقصان نہیں پہنچائے گی۔ بے شک اللہ، وہ جو کچھ کرتے ہیں اس کا احاطہ کرنے والا ہے۔[120]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
تَمۡسَسۡکُمۡ
حَسَنَۃٌ
تَسُؤۡہُمۡ
وَاِنۡ
تُصِبۡکُمۡ
سَیِّئَۃٌ
یَّفۡرَحُوۡا
بِہَا
وَاِنۡ
تَصۡبِرُوۡا
وَتَتَّقُوۡا
لَایَضُرُّکُمۡ
کَیۡدُہُمۡ
شَیۡئًا
اِنَّ
اللّٰہَ
بِمَا
یَعۡمَلُوۡنَ
مُحِیۡطٌ
اگر
پہنچے تمہیں
کوئی بھلائی
وہ بری لگتی ہے انہیں
اور اگر
پہنچتی ہے تمہیں
کوئی برائی
وہ خوش ہوتے ہیں
اس پر
اور اگر
تم صبر کرو
اور تقوی کرو
نہ نقصان دے گی تمہیں
چال ان کی
کچھ بھی
بیشک
اللہ تعالی
اس کو جو
وہ عمل کرتے ہیں
گھیرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
تَمۡسَسۡکُمۡ
حَسَنَۃٌ
تَسُؤۡہُمۡ
وَاِنۡ
تُصِبۡکُمۡ
سَیِّئَۃٌ
یَّفۡرَحُوۡا
بِہَا
وَاِنۡ
تَصۡبِرُوۡا
وَتَتَّقُوۡا
لَا
یَضُرُّکُمۡ
کَیۡدُہُمۡ
شَیۡئًا
اِنَّ
اللّٰہَ
بِمَا
یَعۡمَلُوۡنَ
مُحِیۡطٌ
اگر
پہنچےتمہیں
كو ئی بھلا ئی
بری لگتی ہے انهیں
اور اگر
پہنچےتمہیں
كو ئی مصبیت
وه خو ش ہو تے ہیں
اس پر
اور اگر
تم صبر كر و
اور تم ڈرو
نہیں
نقصا ن دے گی تمہیں
خفیہ تد بیر ان كی
کچھ بھی
یقیناً
الله تعا لیٰ
سا تھ اس كے جو
وه عمل كر تے ہیں
احا طہ كر نے وا لا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنْ
تَمْسَسْكُمْ
حَسَنَةٌ
تَسُؤْھُمْ
وَ
اِنْ
تُصِبْكُمْ
سَيِّئَةٌ
يَّفْرَحُوْا
بِھَا
وَاِنْ
تَصْبِرُوْا
وَتَتَّقُوْا
لَا يَضُرُّكُمْ
كَيْدُھُمْ
شَيْئًا
اِنَّ
اللّٰهَ
بِمَا
يَعْمَلُوْنَ
مُحِيْطٌ
اگر
پہنچے تمہیں
کوئی بھلائی
انہیں بری لگتی ہے
اور
اگر
تمہیں پہنچے
کوئی برائی
وہ خوش ہوتے ہیں
اس سے
اور اگر
تم صبر کرو
اور پر وہیز گاری کرو
نہ بگاڑ سکے گا تمہارا
ان کا فریب
کچھ
بیشک
اللہ
جو کچھ
وہ کرتے ہیں
گھیرے ہوئے ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]