دیکھو! تم وہ لوگ ہو کہ تم ان سے محبت رکھتے ہو اور وہ تم سے محبت نہیں رکھتے اور تم ساری کتاب پر ایمان رکھتے ہو اور وہ جب تم سے ملتے ہیں توکہتے ہیں ہم ایمان لائے اور جب اکیلے ہوتے ہیں تو تم پر غصے سے انگلیوں کی پوریں کاٹ کاٹ کھاتے ہیں۔ کہہ دے اپنے غصے میں مر جائو، بے شک اللہ سینوں کی بات کو خوب جاننے والا ہے۔ـ[119]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہٰۤاَنۡتُمۡ
اُولَآءِ
تُحِبُّوۡنَہُمۡ
وَلَا
یُحِبُّوۡنَکُمۡ
وَتُؤۡمِنُوۡنَ
بِالۡکِتٰبِ
کُلِّہٖ
وَاِذَا
لَقُوۡکُمۡ
قَالُوۡۤا
اٰمَنَّا
وَاِذَا
خَلَوۡا
عَضُّوۡا
عَلَیۡکُمُ
الۡاَنَامِلَ
مِنَ الۡغَیۡظِ
قُلۡ
مُوۡتُوۡا
بِغَیۡظِکُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلِیۡمٌۢ
بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
خبردار تم
وہ لوگ ہو
تم محبت رکھتے ہو ان سے
اور نہیں
وہ محبت رکھتے تم سے
اور تم ایمان رکھتے ہو
کتاب پر
ساری کی ساری
اور جب
وہ ملاقات کرتے ہیں تم سے
وہ کہتے ہیں
ایمان لائے ہم
اور جب
وہ تنہا ہوتے ہیں
وہ کاٹتے ہیں
تم پر
انگلیاں
غصے سے
کہہ دیجیے
مرجاؤ
اپنے غصے کے ساتھ
بیشک
اللہ تعالی
خوب جاننے والا ہے
سینوں والے ( بھید)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہٰۤاَنۡتُمۡ
اُولَآءِ
تُحِبُّوۡنَہُمۡ
وَلَا
یُحِبُّوۡنَکُمۡ
وَتُؤۡمِنُوۡنَ
بِالۡکِتٰبِ
کُلِّہٖ
وَاِذَا
لَقُوۡکُمۡ
قَالُوۡۤا
اٰمَنَّا
وَاِذَا
خَلَوۡا
عَضُّوۡا
عَلَیۡکُمُ
الۡاَنَامِلَ
مِنَ الۡغَیۡظِ
قُلۡ
مُوۡتُوۡا
بِغَیۡظِکُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلِیۡمٌۢ
بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
دیکھو تم ہی
وه لو گ ہو
تم محبت ركھتے ہو اُ ن سے
اور نہیں
وه محبت ركھتے تم سے
حا لا نكہ تم ایما ن ركھتے ہو
كتا بو ں پر
ساری كی ساری
اور جب
وه ملتے ہیں تم سے
وه كہتے ہیں
ایما ن لائے ہم
اور جب
وہ اكیلے ہو تے ہیں
چبا تے ہیں
تم پر
انگلیا ں
غصے سے
آ پ كہہ دیں
تم مر جا ؤ
اپنے ہی غصے سے
بلا شبہ
الله تعا لیٰ
خو ب جا ننے وا لا ہے
دلو ں كی با توں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
ھٰٓاَنْتُمْ
اُولَآءِ
تُحِبُّوْنَھُمْ
وَلَا
يُحِبُّوْنَكُمْ
وَتُؤْمِنُوْنَ
بِالْكِتٰبِ
كُلِّھٖ
وَاِذَا
لَقُوْكُمْ
قَالُوْٓا
اٰمَنَّا
وَاِذَا
خَلَوْا
عَضُّوْا
عَلَيْكُمُ
الْاَنَامِلَ
مِنَ
الْغَيْظِ
قُلْ
مُوْتُوْا
بِغَيْظِكُمْ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَلِيْمٌ
بِذَاتِ
الصُّدُوْرِ
سن لو۔ تم
وہ لوگ
تم دوست رکھتے ہو ان کو
اور نہیں
وہ دوست رکھتے تمہیں
اور تم ایمان رکھتے ہو
کتاب پر
سب
اور جب
وہ تم سے ملتے ہیں
کہتے ہیں
ہم ایمان لائے
اور جب
اکیلے ہوتے ہیں
وہ کاٹتے ہیں
تم پر
انگلیاں
سے
غصہ
کہدیجئے
تم مرجاؤ
اپنے غصہ میں
بیشک
اللہ
جاننے والا
سینے
سینے والی (دل کی باتیں)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]