اور جب تو صبح سویرے اپنے گھر والوں کے پاس سے نکلا، مومنوں کو لڑائی کے لیے مختلف ٹھکانوں پر مقرر کرتا تھا اور اللہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[121]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
غَدَوۡتَ
مِنۡ اَہۡلِکَ
تُبَوِّئُ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
مَقَاعِدَ
لِلۡقِتَالِ
وَاللّٰہُ
سَمِیۡعٌ
عَلِیۡمٌ
اور جب
صبح سویرے نکلے آپ
اپنے گھر والوں سے
تم متعین کر رہے تھے
مومنوں کو
ٹھکانوں / مورچوں پر
جنگ کے لیے
اور اللہ
خوب سننے والا ہے
خوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
غَدَوۡتَ
مِنۡ اَہۡلِکَ
تُبَوِّئُ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
مَقَاعِدَ
لِلۡقِتَالِ
وَاللّٰہُ
سَمِیۡعٌ
عَلِیۡمٌ
اور جب
صبح سو یرے نكلے آپ
اپنے گھر وا لوں سے
آ پ متعین كر رہے تهے
مومنوں کو
مورچوں پر
جنگ کے لیے
اور اللہ تعالیٰ
سب کچھ سننےوالا ہے
سب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
غَدَوْتَ
مِنْ
اَھْلِكَ
تُبَوِّئُ
الْمُؤْمِنِيْنَ
مَقَاعِدَ
لِلْقِتَالِ
وَاللّٰهُ
سَمِيْعٌ
عَلِيْمٌ
اور جب
آپ صبح سویرے
سے
اپنے گھر
بٹھانے لگے
مومن (جمع)
ٹھکانے
جنگ کے
اور اللہ
سننے والا
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]