پس جب وہ ہمارے ہاں سے حق لے کر ان کے پاس آیا تو انھوں نے کہا ان لوگوں کے بیٹوں کو، جو اس کے ہمراہ ایمان لائے ہیں، قتل کرو اور ان کی عورتوں کو زندہ رہنے دو اور نہیں کافروں کی چال مگر سراسر ناکام۔[25]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
جَآءَہُمۡ
بِالۡحَقِّ
مِنۡ عِنۡدِنَا
قَالُوا
اقۡتُلُوۡۤا
اَبۡنَآءَ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
مَعَہٗ
وَاسۡتَحۡیُوۡا
نِسَآءَہُمۡ
وَمَا
کَیۡدُ
الۡکٰفِرِیۡنَ
اِلَّا
فِیۡ ضَلٰلٍ
تو جب
وہ لایا ان کے پاس
حق
ہمارے پاس سے
انہوں نے کہا
قتل کرو
بیٹوں کو
ان کے جو
ایمان لائے
ساتھ اس کے
اور زندہ رہنے دو
ان کی عورتوں کو
اور نہیں
چال
کافروں کی
مگر
گمراہی میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
جَآءَہُمۡ
بِالۡحَقِّ
مِنۡ عِنۡدِنَا
قَالُوا
اقۡتُلُوۡۤا
اَبۡنَآءَ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
مَعَہٗ
وَاسۡتَحۡیُوۡا
نِسَآءَہُمۡ
وَمَا
کَیۡدُ
الۡکٰفِرِیۡنَ
اِلَّا
فِیۡ ضَلٰلٍ
پھرجب
وہ لایا ان کے پاس
حق کو
ہماری طرف سے
انہوں نے کہا
قتل کردو
لڑکوں کو
ان لوگوں کے
جوایمان لائے
ساتھ اس کے
اورزندہ رہنے دو
ان کی عورتوں کو
اورنہیں
خفیہ تدبیر
کافروں کی
مگر
سراسرناکام
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّا
جَآءَهُمْ
بِالْحَقِّ
مِنْ عِنْدِنَا
قَالُوا
اقْتُلُوْٓا
اَبْنَآءَ
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
مَعَهٗ
وَاسْتَحْيُوْا
نِسَآءَهُمْ ۭ
وَمَا كَيْدُ
الْكٰفِرِيْنَ
اِلَّا
فِيْ ضَلٰلٍ
پھر جب
وہ آئے انکے پاس
حق کے ساتھ
ہماری طرف سے
انہوں نے کہا
تم قتل کردو
ان کے بیٹے
وہ جو
ایمان لائے
اس کے ساتھ
اور زندہ رہنے دو
انکی عورتیں (بیٹیاں
اور نہیں داؤ
کافروں کا
سوائے
گمراہی میں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]