اور فرعون نے کہا مجھے چھوڑ دو کہ میں موسیٰ کو قتل کر دوں اور وہ اپنے رب کو پکار لے، بے شک میں ڈرتا ہوں کہ وہ تمھارا دین بدل دے گا، یا یہ کہ زمین میں فساد پھیلا دے گا۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
فِرۡعَوۡنُ
ذَرُوۡنِیۡۤ
اَقۡتُلۡ
مُوۡسٰی
وَلۡیَدۡعُ
رَبَّہٗ
اِنِّیۡۤ
اَخَافُ
اَنۡ
یُّبَدِّلَ
دِیۡنَکُمۡ
اَوۡ
اَنۡ
یُّظۡہِرَ
فِی الۡاَرۡضِ
الۡفَسَادَ
اور کہا
فرعون نے
چھوڑ دو مجھے
میں قتل کروں
موسیٰ کو
اور چاہیے کہ وہ پکارے
اپنے رب کو
بےشک میں
میں ڈرتا ہوں
کہ
وہ بدل دے گا
تمہارے دین کو
یا
یہ کہ
وہ پھیلا دے گا
زمین میں
فساد
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
فِرۡعَوۡنُ
ذَرُوۡنِیۡۤ
اَقۡتُلۡ
مُوۡسٰی
وَلۡیَدۡعُ
رَبَّہٗ
اِنِّیۡۤ
اَخَافُ
اَنۡ
یُّبَدِّلَ
دِیۡنَکُمۡ
اَوۡ
اَنۡ
یُّظۡہِرَ
فِی الۡاَرۡضِ
الۡفَسَادَ
اورکہا
فرعون نے
چھوڑدومجھے
میں قتل کردوں
موسیٰ کو
اورچاہیے کہ وہ پکارے
اپنے رب کو
یقینا ًمیں
ڈرتاہوں
یہ کہ
وہ بدل ڈالےگا
تمہارادین
یا
یہ کہ
وہ پھیلائے گا
زمین میں
فساد
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
فِرْعَوْنُ
ذَرُوْنِيْٓ
اَقْتُلْ
مُوْسٰى
وَلْيَدْعُ
رَبَّهٗ ۚ
اِنِّىْٓ اَخَافُ
اَنْ
يُّبَدِّلَ
دِيْنَكُمْ
اَوْ اَنْ
يُّظْهِرَ
فِي الْاَرْضِ
الْفَسَادَ
اور کہا
فرعون
مجھے چھوڑدو
میں قتل کروں
موسیٰ
اور اسے پکارنے دو
اپنے رب کو
بیشک میں ڈرتا ہوں
کہ
وہ بدل دے
تمہارا دین
یا ۔ یہ کہ
ظاہر کردے (پھیلادے)
زمین میں
فساد
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]