اور فرعون کی آل میں سے ایک مومن آدمی نے کہا جو اپنا ایمان چھپاتا تھا، کیا تم ایک آدمی کو اس لیے قتل کرتے ہو کہ وہ کہتا ہے ’’میرا رب اللہ ہے ‘‘حالانکہ یقینا وہ تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے واضح دلیلیں لے کر آیا ہے اور اگر وہ جھوٹا ہے تو اس کا جھوٹ اسی پر ہے اور اگر وہ سچا ہے تو تمھیں اس کا کچھ حصہ پہنچ جائے گا جس کا وہ تم سے وعدہ کر رہا ہے۔ بے شک اللہ اس شخص کو ہدایت نہیں دیتا جو حد سے بڑھنے والا، سخت جھوٹا ہو۔[28]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
رَجُلٌ
مُّؤۡمِنٌ
مِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَ
یَکۡتُمُ
اِیۡمَانَہٗۤ
اَتَقۡتُلُوۡنَ
رَجُلًا
اَنۡ
یَّقُوۡلَ
رَبِّیَ
اللّٰہُ
وَقَدۡ
جَآءَکُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
مِنۡ رَّبِّکُمۡ
وَاِنۡ
یَّکُ
کَاذِبًا
فَعَلَیۡہِ
کَذِبُہٗ
وَاِنۡ
یَّکُ
صَادِقًا
یُّصِبۡکُمۡ
بَعۡضُ
الَّذِیۡ
یَعِدُکُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایَہۡدِیۡ
مَنۡ
ہُوَ
مُسۡرِفٌ
کَذَّابٌ
اور کہا
ایک مردِ
مومن نے
آل فرعون میں سے
جو چھپاتا تھا
ایمان اپنا
کیا تم قتل کر دو گے
ایک آدمی کو
کہ
وہ کہتا ہے
میرا رب
اللہ ہے
حالانکہ تحقیق
وہ لا یا ہے تمہارے پاس
واضح دلائل
تمہارے رب کی طرف سے
اور اگر
ہے وہ
جھوٹا
تو اسی پر ہے
جھوٹ اس کا
اور اگر
ہے وہ
سچا
پہنچے گا تمہیں
بعض
وہ جس کا
وہ وعدہ کرتا ہے تم سے
بےشک
اللہ
نہیں وہ ہدایت دیتا
اسے جو ہو
وہ
حد سے گزرنے والا
سخت جھوٹا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
رَجُلٌ
مُّؤۡمِنٌ
مِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَ
یَکۡتُمُ
اِیۡمَانَہٗۤ
اَتَقۡتُلُوۡنَ
رَجُلًا
اَنۡ
یَّقُوۡلَ
رَبِّیَ
اللّٰہُ
وَقَدۡ
جَآءَکُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
مِنۡ رَّبِّکُمۡ
وَاِنۡ
یَّکُ
کَاذِبًا
فَعَلَیۡہِ
کَذِبُہٗ
وَاِنۡ
یَّکُ
صَادِقًا
یُّصِبۡکُمۡ
بَعۡضُ
الَّذِیۡ
یَعِدُکُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَا
یَہۡدِیۡ
مَنۡ
ہُوَ
مُسۡرِفٌ
کَذَّابٌ
اورکہا
ایک شخص نے
مومن نے
آل فرعون میں سے
وہ چھپاتاتھا
ایمان اپنا
کیاتم قتل کردوگے
ایک شخص کو
یہ کہ
وہ کہتاہے
میرارب
اللہ تعالیٰ ہے
حالانکہ یقیناً
وہ لے کرآیاہے تمہارے پاس
واضح دلائل
تمہارے رب کی جناب سے
اوراگر
ہے وہ
جھوٹا
تواس پرہے
جھوٹ اس کا
اوراگر
ہے وہ
سچا
پہنچے گاتمہیں
کچھ
جو
وہ دھمکی دیتاہے تمہیں
یقیناً
اللہ تعالیٰ
نہیں
ہدایت دیتا
جو
وہ
حدسے گزرنے والا
سخت جھوٹاہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
رَجُلٌ مُّؤْمِنٌ ڰ
مِّنْ
اٰلِ فِرْعَوْنَ
يَكْتُمُ
اِيْمَانَهٗٓ
اَتَقْتُلُوْنَ
رَجُلًا
اَنْ يَّقُوْلَ
رَبِّيَ اللّٰهُ
وَقَدْ جَآءَكُمْ
بِالْبَيِّنٰتِ
مِنْ رَّبِّكُمْ ۭ
وَاِنْ يَّكُ
كَاذِبًا
فَعَلَيْهِ
كَذِبُهٗ ۚ
وَاِنْ يَّكُ
صَادِقًا
يُّصِبْكُمْ
بَعْضُ
الَّذِيْ
يَعِدُكُمْ ۭ
اِنَّ اللّٰهَ
لَا يَهْدِيْ
مَنْ
هُوَ
مُسْرِفٌ
كَذَّابٌ
اور کہا
ایک مرد مومن
سے
فرعون کے لوگ
وہ چھپائے ہوئے تھا
ایمان
کیا تم قتل کرتے ہو
ایک آدمی
کہ وہ کہتا ہے
میرا رب اللہ
اور تمہارے پاس آیا ہے
کھلی نشانیوں کے ساتھ
تمہارے رب کی طرف سے
اور اگر ہے
جھوٹا
تو اس پر
اس کا جھوٹ
اور اگر ہے
سچا
تمہیں پہنچے گا
کچھ
وہ جو
تم سے وعدہ کرتا ہے
بیشک اللہ
ہدایت نہیں دیتا
جو
ہو
حد سے گزرنے والا
جھوٹا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]