پھر جب ان کے رسول ان کے پاس واضح دلیلیں لے کر آئے تو وہ اس پر پھول گئے جو ان کے پاس کچھ علم تھا اور انھیں اس چیز نے گھیر لیا جس کا وہ مذاق اڑاتے تھے۔[83]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
جَآءَتۡہُمۡ
رُسُلُہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
فَرِحُوۡا
بِمَا
عِنۡدَہُمۡ
مِّنَ الۡعِلۡمِ
وَحَاقَ
بِہِمۡ
مَّا
کَانُوۡا
بِہٖ
یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ
تو جب
آئے ان کے پاس
رسول ان کے
ساتھ واضح دلائل کے
تو وہ خوش ہوئے
اس پر جو
ان کے پاس تھا
علم میں سے
اور گھیر لیا
انہیں
اس نے جو
تھے وہ
جس کا
وہ مذاق اڑاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
جَآءَتۡہُمۡ
رُسُلُہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
فَرِحُوۡا
بِمَا
عِنۡدَہُمۡ
مِّنَ الۡعِلۡمِ
وَحَاقَ
بِہِمۡ
مَّا
کَانُوۡا
بِہٖ
یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ
پھر جب
آئے ان کے پاس
رسول ان کے
واضح دلائل لے کر
وہ پھول گئے
جو کچھ
ان کے پاس (تھا )
علم میں سے
اور گھیر لیا
انہیں
اس چیز نے
تھےوہ
جس کا
مذاق اڑاتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّا
جَآءَتْهُمْ
رُسُلُهُمْ
بِالْبَيِّنٰتِ
فَرِحُوْا
بِمَا
عِنْدَهُمْ
مِّنَ الْعِلْمِ
وَحَاقَ بِهِمْ
مَّا كَانُوْا
بِهٖ يَسْتَهْزِءُوْنَ
پھر جب
ان کے پاس آئے
ان کے رسول
کھلی نشانیوں کیساتھ
خوش ہوئے (اترانے لگے)
اس پر جو
ان کے پاس
علم سے
اور گھیر لیا انہیں
جو وہ کرتے تھے
اس کا مذاق اڑاتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]