کہہ دے میں تو تمھارے جیسا ایک بشر ہی ہوں، میری طرف وحی کی جاتی ہے کہ تمھارا معبود صرف ایک ہی معبود ہے، سو اس کی طرف سیدھے ہو جائو اور اس سے بخشش مانگو اور مشرکوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے۔[6]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنَّمَاۤ
اَنَا
بَشَرٌ
مِّثۡلُکُمۡ
یُوۡحٰۤی
اِلَیَّ
اَنَّمَاۤ
اِلٰـہُکُمۡ
اِلٰہٌ
وَّاحِدٌ
فَاسۡتَقِیۡمُوۡۤا
اِلَیۡہِ
وَاسۡتَغۡفِرُوۡہُ
وَوَیۡلٌ
لِّلۡمُشۡرِکِیۡنَ
کہہ دیجیے
بےشک
میں
ایک انسان ہوں
تم جیسا
وحی کی جاتی ہے
میری طرف
بےشک
الٰہ تمہارا
الٰہ ہے
ایک ہی
پس سیدھے چلو
طرف اس کے
اور بخشش مانگو اس سے
اور ہلاکت ہے
مشرکوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنَّمَاۤ
اَنَا
بَشَرٌ
مِّثۡلُکُمۡ
یُوۡحٰۤی
اِلَیَّ
اَنَّمَاۤ
اِلٰـہُکُمۡ
اِلٰہٌ
وَّاحِدٌ
فَاسۡتَقِیۡمُوۡۤا
اِلَیۡہِ
وَاسۡتَغۡفِرُوۡہُ
وَوَیۡلٌ
لِّلۡمُشۡرِکِیۡنَ
آپ کہہ دیں
یقیناً
میں
ایک انسان ہوں
تم جیسا ہی
وحی کی جاتی ہے
میری طرف
یقیناً
معبود تمہارا
معبود ہے
ایک ہی
سو سیدھے رہو
اس کی طرف
اور بخشش مانگواس سے
اور بڑی ہلاکت ہے
مشرکوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اِنَّمَآ
اَنَا بَشَرٌ
مِّثْلُكُمْ
يُوْحٰٓى
اِلَيَّ
اَنَّمَآ
اِلٰهُكُمْ
اِلٰهٌ وَّاحِدٌ
فَاسْتَقِيْمُوْٓا
اِلَيْهِ
وَاسْتَغْفِرُوْهُ ۭ
وَوَيْلٌ
لِّلْمُشْرِكِيْنَ
فرمادیں
اس کے سوا نہیں
کہ میں ایک بشر
تم جیسا
وحی کی جاتی ہے
میری طرف
یہ کہ
تمہارا معبود
معبود یکتا
پس سیدھے رہو
اس کی طرف (اس کے حضور)
اور اس سے مغفرت مانگو
اور خرابی
مشرکوں کے لئے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]