اور انھوں نے کہا ہمارے دل اس بات سے پردوں میں ہیں جس کی طرف تو ہمیں بلاتا ہے اور ہمارے کانوں میں ایک بوجھ ہے اور ہمارے درمیان اور تیرے درمیان ایک حجاب ہے، پس تو عمل کر، بے شک ہم بھی عمل کرنے والے ہیں۔[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡا
قُلُوۡبُنَا
فِیۡۤ اَکِنَّۃٍ
مِّمَّا
تَدۡعُوۡنَاۤ
اِلَیۡہِ
وَفِیۡۤ اٰذَانِنَا
وَقۡرٌ
وَّمِنۡۢ بَیۡنِنَا
وَبَیۡنِکَ
حِجَابٌ
فَاعۡمَلۡ
اِنَّنَا
عٰمِلُوۡنَ
اور انہوں نے کہا
دل ہمارے
پردوں میں ہیں
اس سے جو
تم پکارتے ہو ہمیں
طرف جس کے
اور ہمارے کانوں میں
ایک بوجھ ہے
اور درمیان ہمارے
اور درمیان تمہارے
حجاب ہے
پس عمل کرو
بےشک ہم
عمل کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡا
قُلُوۡبُنَا
فِیۡۤ اَکِنَّۃٍ
مِّمَّا
تَدۡعُوۡنَاۤ
اِلَیۡہِ
وَفِیۡۤ اٰذَانِنَا
وَقۡرٌ
وَّمِنۡۢ بَیۡنِنَا
وَبَیۡنِکَ
حِجَابٌ
فَاعۡمَلۡ
اِنَّنَا
عٰمِلُوۡنَ
اور انہوں نے کہا
دل ہمارے
پردے میں ہیں
اس سے جو
تم دعوت دیتے ہو ہمیں
اس کی طرف
اور ہمارے کانوں میں
بوجھ ہے
اور ہمارے درمیان
اور تمہارے درمیان
ایک حجاب ہے
پھر تم عمل کرو
یقیناً ہم بھی
عمل کر نے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالُوْا
قُلُوْبُنَا
فِيْٓ اَكِنَّةٍ
مِّمَّا
تَدْعُوْنَآ
اِلَيْهِ
وَفِيْٓ اٰذَانِنَا
وَقْرٌ
وَّمِنْۢ بَيْنِنَا
وَبَيْنِكَ
حِجَابٌ
فَاعْمَلْ
اِنَّنَا
عٰمِلُوْنَ
اور انہوں نے کہا
ہمارے دل
پردوں میں
اس سے جو
تم بلاتے ہو ہمیں
اس کی طرف
اور ہمارے کانوں میں
بوجھ، گرانی
اور ہمارے درمیان
اور تمہارے درمیان
ایک پردہ
سو تم کام کرو
بیشک ہم
کام کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]