تو اس نے انھیں دو دنوں میں سات آسمان پورے بنا دیا اور ہر آسمان میںاس کے کام کی وحی فرمائی اور ہم نے قریب کے آسمان کو چراغوں کے ساتھ زینت دی اور خوب محفوظ کر دیا۔ یہ اس کا اندازہ ہے جو سب پر غالب، سب کچھ جاننے والا ہے۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقَضٰہُنَّ
سَبۡعَ
سَمٰوَاتٍ
فِیۡ یَوۡمَیۡنِ
وَاَوۡحٰی
فِیۡ کُلِّ سَمَآءٍ
اَمۡرَہَا
وَزَیَّنَّا
السَّمَآءَ
الدُّنۡیَا
بِمَصَابِیۡحَ
وَحِفۡظًا
ذٰلِکَ
تَقۡدِیۡرُ
الۡعَزِیۡزِ
الۡعَلِیۡمِ
تو اس نے پورا بنا دیا انہیں
سات
آسمان
دو دنوں میں
اور اس نے وحی کر دیا
ہر آسمان میں
کام اس کا
اور مزین کیا ہم نے
آسمان کو
دنیا کے
ساتھ چراغوں کے
اور حفاظت کے لیے
یہ
اندازہ ہے
بہت زبردست کا
خوب علم والے کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقَضٰہُنَّ
سَبۡعَ
سَمٰوَاتٍ
فِیۡ یَوۡمَیۡنِ
وَاَوۡحٰی
فِیۡ کُلِّ سَمَآءٍ
اَمۡرَہَا
وَزَیَّنَّا
السَّمَآءَ الدُّنۡیَا
بِمَصَابِیۡحَ
وَحِفۡظًا
ذٰلِکَ
تَقۡدِیۡرُ
الۡعَزِیۡزِ
الۡعَلِیۡمِ
تواس نے بنادیا ان کو
سات
آسمان
دودنوں میں
اور اس نے وحی کر دیا
ہر آسمان میں
اس کا کام
اور ہم نے زینت دی
آسمانِ دنیا کو
چراغوں سے
اور محفوظ کر دیا
یہ
اندازہ ہے
سب پر غالب
سب کچھ جاننے والے کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَقَضٰهُنَّ
سَبْعَ
سَمٰوَاتٍ
فِيْ يَوْمَيْنِ
وَاَوْحٰى
فِيْ
كُلِّ سَمَآءٍ
اَمْرَهَا ۭ
وَزَيَّنَّا
السَّمَآءَ الدُّنْيَا
بِمَصَابِيْحَ ڰ
وَحِفْظًا ۭ
ذٰلِكَ تَقْدِيْرُ
الْعَزِيْزِ
الْعَلِيْمِ
پھر اس نے بنائے
سات
آسمان
دو دنوں میں
اور وحی کردی
میں، کو
ہر آسمان
اس کا کام
اور ہم نے زینت دی
آسمانِ دنیا
چراغوں (ستاروں) سے
اور حفاظت کیلئے
یہ اندازہ (فیصلہ)
غالب
علم والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔