بے شک وہ لوگ جنھوں نے کہا ہمارا رب اللہ ہے، پھر خوب قائم رہے، ان پر فرشتے اترتے ہیں کہ نہ ڈرو اور نہ غم کرو اور اس جنت کے ساتھ خوش ہو جائو جس کاتم وعدہ دیے جاتے تھے۔[30]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
قَالُوۡا
رَبُّنَا
اللّٰہُ
ثُمَّ
اسۡتَقَامُوۡا
تَتَنَزَّلُ
عَلَیۡہِمُ
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
اَلَّا
تَخَافُوۡا
وَلَا
تَحۡزَنُوۡا
وَاَبۡشِرُوۡا
بِالۡجَنَّۃِ
الَّتِیۡ
کُنۡتُمۡ
تُوۡعَدُوۡنَ
بےشک
وہ جنہوں نے
کہا
رب ہمارا
اللہ ہے
پھر
انہوں نے استقامت اختیار کی
اترتے ہیں
ان پر
فرشتے
کہ نہ
تم ڈرو
اور نہ
تم غم کرو
اور خوش ہو جاؤ
ساتھ جنت کے
وہ جو
تھے تم
تم وعدہ دیئے جاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
قَالُوۡا
رَبُّنَا
اللّٰہُ
ثُمَّ
اسۡتَقَامُوۡا
تَتَنَزَّلُ
عَلَیۡہِمُ
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
اَلَّا
تَخَافُوۡا
وَلَا
تَحۡزَنُوۡا
وَاَبۡشِرُوۡا
بِالۡجَنَّۃِ
الَّتِیۡ
کُنۡتُمۡ
تُوۡعَدُوۡنَ
یقیناً
جن لوگوں نے
کہا
رب ہمارا
اللہ تعالیٰ ہے
پھر
ثابت قدم رہے
اترتے ہیں
ان پر
فرشتے
یہ کہ نہ
تم ڈرو
اور نہ
تم غم کر و
اور خوش ہو جاؤ
جنت سے
جس کا
تھا تم سے
وعد ہ کیا جاتا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الَّذِيْنَ
قَالُوْا
رَبُّنَا اللّٰهُ
ثُمَّ
اسْتَقَامُوْا
تَتَنَزَّلُ
عَلَيْهِمُ
الْمَلٰٓئِكَةُ
اَلَّا تَخَافُوْا
وَلَا تَحْزَنُوْا
وَاَبْشِرُوْا
بِالْجَنَّةِ
الَّتِيْ
كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ
بیشک
وہ جنہوں نے
انہوں نے کہا
ہمارا رب اللہ
پھر
وہ ثابت قدم رہے
اترتے ہیں
ان پر
فرشتے
کہ نہ تم خوف کھاؤ
اور نہ غمگین ہو
اور تم خوش ہو
جنت پر
وہ جو
تمہیں وعدہ دیاجاتا تھا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]