اور اسی کی نشانیوں میںسے رات اور دن، اورسورج اور چاند ہیں، نہ سورج کو سجدہ کرو اور نہ چاند کو اور اس اللہ کو سجدہ کرو جس نے انھیں پیدا کیا، اگر تم صرف اس کی عبادت کرتے ہو۔[37]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہِ
الَّیۡلُ
وَالنَّہَارُ
وَالشَّمۡسُ
وَالۡقَمَرُ
لَاتَسۡجُدُوۡا
لِلشَّمۡسِ
وَلَا
لِلۡقَمَرِ
وَاسۡجُدُوۡا
لِلّٰہِ
الَّذِیۡ
خَلَقَہُنَّ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
اِیَّاہُ
تَعۡبُدُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے
رات
اور دن
اور سورج
اور چاند
نہ تم سجدہ کرو
سورج کو
اور نہ
چاند کو
بلکہ سجدہ کرو
اللہ ہی کو
وہ جس نے
پیدا کیا انہیں
اگر
ہو تم
صرف اسی کی
تم عبادت کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہِ
الَّیۡلُ
وَالنَّہَارُ
وَالشَّمۡسُ
وَالۡقَمَرُ
لَاتَسۡجُدُوۡا
لِلشَّمۡسِ
وَلَا
لِلۡقَمَرِ
وَاسۡجُدُوۡا
لِلّٰہِ
الَّذِیۡ
خَلَقَہُنَّ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
اِیَّاہُ
تَعۡبُدُوۡنَ
اوراس کی نشانیوں میں سے
رات
اوردن
اورسورج
اورچاندہیں
نہ تم سجدہ کرو
سورج کو
اورنہ
چاندکو
اورسجدہ کرو
اللہ تعالیٰ کو
جس نے
پیداکیاانہیں
اگر
ہوتم
صرف اس کی
عبادت کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنْ اٰيٰتِهِ
الَّيْلُ
وَالنَّهَارُ
وَالشَّمْسُ
وَالْقَمَرُ ۭ
لَا تَسْجُدُوْا
لِلشَّمْسِ
وَلَا لِلْقَمَرِ
وَاسْجُدُوْا
لِلّٰهِ
الَّذِيْ
خَلَقَهُنَّ
اِنْ كُنْتُمْ
اِيَّاهُ
تَعْبُدُوْنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے
رات
اور دن
اور سورج
اور چاند
اور نہ سجدہ کرو
سورج کو
اور نہ چاند کو
اور تم سجدہ کرو
اللہ کو
وہ جس نے
پیدا کیا انہیں
اگر تم ہو
اس کی
عبادت کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]