وَ ضَلَّ عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَدۡعُوۡنَ مِنۡ قَبۡلُ وَ ظَنُّوۡا مَا لَہُمۡ مِّنۡ مَّحِیۡصٍ ﴿۴۸﴾
اور ان سے غائب ہو جائیں گے وہ جنھیں وہ اس سے پہلے پکارتے تھے اور سمجھ لیں گے کہ ان کے لیے بھاگنے کی کوئی جگہ نہیں۔[48]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَضَلَّ ض ل ل |
And lost ضَلَّ ، اَضَلَّ:کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔ مترادفات .ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
| ضَلَّ:عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔ مترادفات .ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
| ضَلَّ:ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔ مترادفات .نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
|
|
عَنْهُمْ
|
from them |
مَا
|
what |
كَانُوا ك و ن |
they were مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
يَدْعُونَ د ع و |
invoking |
مِنْ
|
from |
قَبْلُ ق ب ل |
before قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔ مترادفات .قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔ مترادفات .قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
| قِبَل:سامنے کی طرف جو نظر آ رہی ہو۔ مترادفات .جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
|
|
وَظَنُّوا ظ ن ن |
and they (will) be certain |
مَا
|
(that) not |
لَهُمْ
|
for them |
مِنْ
|
any |
مَحِيصٍ ح ي ص |
place of escape |