اسی کی طرف قیامت کا علم لوٹا یا جاتا ہے اور کسی قسم کے پھل اپنے غلافوں سے نہیں نکلتے اور نہ کوئی مادہ حاملہ ہوتی ہے اور نہبچہ جنتی ہے مگر اس کے علم سے۔ اور جس دن وہ انھیں پکارے گا کہاں ہیں میرے شریک ؟وہ کہیں گے ہم نے تجھے صاف بتا دیا ہے، ہم میں سے کوئی (اس کی) شہادت دینے والا نہیں۔[47]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِلَیۡہِ
یُرَدُّ
عِلۡمُ
السَّاعَۃِ
وَمَا
تَخۡرُجُ
مِنۡ ثَمَرٰتٍ
مِّنۡ اَکۡمَامِہَا
وَمَا
تَحۡمِلُ
مِنۡ اُنۡثٰی
وَلَا
تَضَعُ
اِلَّا
بِعِلۡمِہٖ
وَیَوۡمَ
یُنَادِیۡہِمۡ
اَیۡنَ
شُرَکَآءِیۡ
قَالُوۡۤا
اٰذَنّٰکَ
مَا
مِنَّا
مِنۡ شَہِیۡدٍ
اسی کی طرف
لوٹایا جاتا ہے
علم
قیامت کا
اور نہیں
نکلتا
پھلوں میں سے(کوئی پھل)
اپنے غلافوںمیں سے
اور نہیں
حاملہ ہوتی
کوئی مادہ
اور نہ
وہ جنم دیتی ہے
مگر
اس کے علم سے
اور جس دن
وہ پکارے گا انہیں
کہاں ہیں
شریک میرے
وہ کہیں گے
عرض کر چکے ہیں ہم تجھ سے
نہیں ہے
ہم میں سے
کوئی گواہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِلَیۡہِ
یُرَدُّ
عِلۡمُ
السَّاعَۃِ
وَمَا
تَخۡرُجُ
مِنۡ ثَمَرٰتٍ
مِّنۡ اَکۡمَامِہَا
وَمَا
تَحۡمِلُ
مِنۡ اُنۡثٰی
وَلَا
تَضَعُ
اِلَّا
بِعِلۡمِہٖ
وَیَوۡمَ
یُنَادِیۡہِمۡ
اَیۡنَ
شُرَکَآءِیۡ
قَالُوۡۤا
اٰذَنّٰکَ
مَا
مِنَّا
مِنۡ شَہِیۡدٍ
اس کی طرف
لوٹایاجاتاہے
علم
قیامت کا
اورنہ
نکلتاہے
کسی قسم کاپھل
اپنے شگوفوں سے
اورنہ
حاملہ ہوتی ہے
کوئی مادہ
اورنہ ہی
وہ بچہ جنتی ہے
مگر
اس کے علم سے ہے
اور(جس) دن
وہ پکارے گاان کو
کہاں ہیں
شریک میرے
وہ کہیں گے
صاف بتادیاہے ہم نے آپ کو
نہیں
ہم میں سے
کوئی گواہی دینے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِلَيْهِ
يُرَدُّ
عِلْمُ السَّاعَةِ ۭ
وَمَا تَخْرُجُ
مِنْ ثَمَرٰتٍ
مِّنْ اَكْمَامِهَا
وَمَا تَحْمِلُ
مِنْ اُنْثٰى
وَلَا تَضَعُ
اِلَّا بِعِلْمِهٖ ۭ
وَيَوْمَ
يُنَادِيْهِمْ
اَيْنَ
شُرَكَآءِيْ ۙ
قَالُوْٓا
اٰذَنّٰكَ ۙ
مَا مِنَّا
مِنْ شَهِيْدٍ
اس کی طرف
لوٹایا (حوالے کیا) جاتا ہے
قیامت کا علم
اور نہیں نکالتا
کوئی پھل (جمع)
اپنے غلافوں (گابھوں) سے
اور نہیں حاملہ ہوتی
کوئی عورت
اور نہ وہ بچہ جنتی ہے
مگر اس کے علم میں
اور جس دن
وہ پکارے گا انہیں
کہاں
میرے شریک
وہ کہیں گے
اطلاع دیدی ہم نے تجھے
نہیں ہم سے
کوئی شاہد
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]