عنقریب ہم انھیں اپنی نشانیاں دنیا کے کناروں میںاور ان کے نفسوں میں دکھلائیں گے، یہاں تک کہ ان کے لیے واضح ہو جائے کہ یہی حق ہے اور کیا تیرا رب کافی نہیں اس بات کے لیے کہ وہ ہر چیز پر گواہ ہے۔[53]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَنُرِیۡہِمۡ
اٰیٰتِنَا
فِی الۡاٰفَاقِ
وَفِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ
حَتّٰی
یَتَبَیَّنَ
لَہُمۡ
اَنَّہُ
الۡحَقُّ
اَوَلَمۡ
یَکۡفِ
بِرَبِّکَ
اَنَّہٗ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
شَہِیۡدٌ
عنقریب ہم دکھائیں گے انہیں
نشانیاں اپنی
آفاق/اطراف میں
اور ان کے نفسوں میں
یہاں تک کہ
واضح ہوجائے گا
ان کے لیے
کہ بے شک وہ
حق ہے
كیا بھلا نہیں
كافی
آپ کا رب(اس پر)
کہ بےشک وہ
اوپر
ہر
چیز كے
خوب گواہ ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَنُرِیۡہِمۡ
اٰیٰتِنَا
فِی الۡاٰفَاقِ
وَفِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ
حَتّٰی
یَتَبَیَّنَ
لَہُمۡ
اَنَّہُ
الۡحَقُّ
اَوَلَمۡ
یَکۡفِ
بِرَبِّکَ
اَنَّہٗ
عَلٰی
کُلِّ شَیۡءٍ
شَہِیۡدٌ
جلدہی ہم دکھائیں گے انہیں
اپنی نشانیاں
دنیاکے کناروں میں
اوران کی اپنی جانوں میں
یہاں تک کہ
ظاہرہوجائے گا
ان کے لیے
یقیناً وہ
حق ہے
اورکیانہیں
کافی
آپ کے رب کے (بارے میں)
یقیناًوہ
اوپر
ہرچیزکے
گواہ ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
سَنُرِيْهِمْ
اٰيٰتِنَا
فِي الْاٰفَاقِ
وَفِيْٓ اَنْفُسِهِمْ
حَتّٰى
يَتَبَيَّنَ
لَهُمْ
اَنَّهُ الْحَقُّ ۭ
اَوَ
لَمْ يَكْفِ
بِرَبِّكَ
اَنَّهٗ
عَلٰي
كُلِّ شَيْءٍ
شَهِيْدٌ
ہم جلد دکھادیں گے انہیں
اپنی آیات
اطراف عالم میں
اور ان کی ذات میں
یہاں تک کہ
ظاہر ہوجائے
ان کیلئے
کہ وہ حق
کیا
کافی نہیں
آپ کے رب کیلئے
کہ وہ
پر
ہر شے
شاہد
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]