جو کوئی آخر ت کی کھیتی چاہتا ہے ہم اس کے لیے اس کی کھیتی میں اضافہ کریں گے اورجو کوئی دنیا کی کھیتی چاہتا ہے اسے ہم اس میںسے کچھ دے دیں گے اور آخرت میں اس کے لیے کوئی حصہ نہیں۔[20]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَنۡ
کَانَ
یُرِیۡدُ
حَرۡثَ
الۡاٰخِرَۃِ
نَزِدۡ
لَہٗ
فِیۡ حَرۡثِہٖ
وَمَنۡ
کَانَ
یُرِیۡدُ
حَرۡثَ
الدُّنۡیَا
نُؤۡتِہٖ
مِنۡہَا
وَمَا
لَہٗ
فِی الۡاٰخِرَۃِ
مِنۡ نَّصِیۡبٍ
جو کوئی
ہے
چاہتا
کھیتی
آخرت کی
ہم زیادہ کردیں گے
اس کے لیے
اس کی کھیتی میں
اور جو کوئی
ہے
چاہتا
کھیتی
دنیا کی
ہم دیتے ہیں اسے
اس میں سے
اور نہیں ہو گا
اس کے لیے
آخرت میں
کوئی حصہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَنۡ کَانَ
یُرِیۡدُ
حَرۡثَ
الۡاٰخِرَۃِ
نَزِدۡ لَہٗ
فِیۡ حَرۡثِہٖ
وَمَنۡ
کَانَ یُرِیۡدُ
حَرۡثَ الدُّنۡیَا
نُؤۡتِہٖ
مِنۡہَا
وَمَا
لَہٗ
فِی الۡاٰخِرَۃِ
مِنۡ نَّصِیۡبٍ
جوکوئی ہے
ارادہ رکھتا
کھیتی کا
آخرت کی
ہم اضافہ کریں گے اس کے لیے
اس کی کھیتی میں
اورجوکوئی
ارادہ رکھتا ہو
دنیاکی کھیتی کا
ہم دے دیں گے اسے
اس میں سے
اورنہیں
اس کے لیے
آخرت میں
کوئی حصہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَنْ كَانَ
يُرِيْدُ
حَرْثَ الْاٰخِرَةِ
نَزِدْ لَهٗ
فِيْ حَرْثِهٖ
وَمَنْ
كَانَ
يُرِيْدُ
حَرْثَ الدُّنْيَا
نُؤْتِهٖ مِنْهَا
وَمَا لَهٗ
فِي
الْاٰخِرَةِ
مِنْ نَّصِيْبٍ
جو کوئی ہے
ارادہ رکھتا۔ چاہتا ہے
آخرت کی کھیتی کا
ہم زیادہ کردیتے ہیں اس کے لیے
اس کی کھیتی میں
اور جو کوئی
ہے
ارادہ رکھتا
دنیا کی کھیتی کا
ہم دیتے ہیں اس کو اس میں سے
اور نہیں اس کے لیے
میں
آخرت (میں)
کوئی حصہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]