وَ الَّذِیۡ خَلَقَ الۡاَزۡوَاجَ کُلَّہَا وَ جَعَلَ لَکُمۡ مِّنَ الۡفُلۡکِ وَ الۡاَنۡعَامِ مَا تَرۡکَبُوۡنَ ﴿ۙ۱۲﴾
اور وہ جس نے سب کے سب جوڑے پیدا کیے اور تمھارے لیے وہ کشتیاں اور چوپائے بنائے جن پر تم سوار ہوتے ہو۔[12]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالَّذِي
|
And the One Who |
خَلَقَ خ ل ق |
created اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
|
|
الْأَزْوَاجَ ز و ج |
the pairs زَوْج:بمعنی جوڑا ، میاں بیوی کا زوج ہے اور بیوی میاں کی زوج۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|
كُلَّهَا ك ل ل |
all of them كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| كُلَّمَا:کئی امور کا احاطہ کرنے کے لئے۔ مترادفات .اِذَا، اِذْ، لَمَّا، كُلَّمَا،
|
|
وَجَعَلَ ج ع ل |
and made جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
لَكُمْ
|
for you |
مِنَ
|
[of] |
الْفُلْكِ ف ل ك |
the ships فلك:مراد سیاروں کے مدار ہیں۔ مترادفات .سماء، فلك،
|
|
وَالْأَنْعَامِ ن ع م |
and the cattle نِعْمَ:کلمہ تحسین ہے جو کسی اچھی بات پر تعریف کے طور پر کہا جاتا ہے۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| اَنْعَمَ:انسان کی اچھی حالت کو کہتے ہیں مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
مَا
|
what |
تَرْكَبُونَ ر ك ب |
you ride رِكَاب:سواری کے قابل اونٹوں کا گلہ۔ مترادفات .اِبِل، بَعِیْر، جَمَل، ھِیْم، رِكَاب، ضَامِر، بُدْن، نَاقَّة، عِشَار، بَحِيْرَة، سَائِبَة، وَصِيْلَة، حَام،
|
|