تاکہ تم ان کی پیٹھوں پر جم کر بیٹھو، پھر اپنے رب کی نعمت یاد کرو، جب ان پر جم کر بیٹھ جاؤ اور کہو پاک ہے وہ جس نے اسے ہمارے لیے تابع کر دیا، حالانکہ ہم اسے قابو میں لانے والے نہیں تھے۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِتَسۡتَوٗا
عَلٰی ظُہُوۡرِہٖ
ثُمَّ
تَذۡکُرُوۡا
نِعۡمَۃَ
رَبِّکُمۡ
اِذَا
اسۡتَوَیۡتُمۡ
عَلَیۡہِ
وَ تَقُوۡلُوۡا
سُبۡحٰنَ
الَّذِیۡ
سَخَّرَ
لَنَا
ہٰذَا
وَمَا
کُنَّا
لَہٗ
مُقۡرِنِیۡنَ
تا کہ تم جم کر بیٹھو
ان کی پشتوں پر
پھر
تم یاد کرو
نعمت
اپنے رب کی
جب
تم جم کر بیٹھ جاؤ
ان پر
اور تم کہو
پا ک ہے
وہ جس نے
مسخر کیا
ہمارے لیے
اسے
اور نہ
تھے ہم
اسے
قابو میں لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِتَسۡتَوٗا
عَلٰی ظُہُوۡرِہٖ
ثُمَّ
تَذۡکُرُوۡا
نِعۡمَۃَ
رَبِّکُمۡ
اِذَا
اسۡتَوَیۡتُمۡ
عَلَیۡہِ
وَ تَقُوۡلُوۡا
سُبۡحٰنَ
الَّذِیۡ
سَخَّرَ لَنَا
ہٰذَا
وَمَا
کُنَّا
لَہٗ
مُقۡرِنِیۡنَ
تاکہ تم جم کربیٹھو
ان کی پشتوں پر
پھر
تم یادکرو
نعمت
اپنے رب کی
جب
جم کربیٹھ جاؤ
ان پر
اورتم کہو
پاک ہے
وہ جس نے
تابع کردیاہمارے لیے
اس کو
اورنہ
تھے ہم
اس کو
قابومیں کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لِتَسْتَوٗا
عَلٰي ظُهُوْرِهٖ
ثُمَّ تَذْكُرُوْا
نِعْمَةَ رَبِّكُمْ
اِذَا اسْتَوَيْتُمْ
عَلَيْهِ
وَتَقُوْلُوْا
سُبْحٰنَ الَّذِيْ
سَخَّرَ لَنَا
ھٰذَا
وَمَا كُنَّا
لَهٗ
مُقْرِنِيْنَ
تاکہ تم چڑھ بیٹھو
ان کی پشتوں پر
پھر تم یاد کرو
اپنے رب کی نعمت کو
جب سوار ہو تم
اس پر
اور تم کہو
پاک ہے وہ ذات
جس نے مسخر کیا ہمارے لیے
اس کو
اور نہ تھے ہم
اس کے لیے
قابو میں لانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]