کیا وہ تیرے رب کی رحمت تقسیم کرتے ہیں؟ ہم نے خود ان کے درمیان ان کی معیشت دنیا کی زندگی میں تقسیم کی اور ان میں سے بعض کو بعض پر درجوں میں بلند کیا، تاکہ ان کا بعض، بعض کو تابع بنالے اور تیرے رب کی رحمت ان چیزوں سے بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں۔[32]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَہُمۡ
یَقۡسِمُوۡنَ
رَحۡمَتَ
رَبِّکَ
نَحۡنُ
قَسَمۡنَا
بَیۡنَہُمۡ
مَّعِیۡشَتَہُمۡ
فِی الۡحَیٰوۃِ
الدُّنۡیَا
وَرَفَعۡنَا
بَعۡضَہُمۡ
فَوۡقَ
بَعۡضٍ
دَرَجٰتٍ
لِّیَتَّخِذَ
بَعۡضُہُمۡ
بَعۡضًا
سُخۡرِیًّا
وَرَحۡمَتُ
رَبِّکَ
خَیۡرٌ
مِّمَّا
یَجۡمَعُوۡنَ
کیا وہ
تقسیم کرتے ہیں
رحمت
آپ کے رب کی
ہم
تقسیم کر رکھی ہے ہم نے
درمیان ان کے
معیشت ان کی
زندگی میں
دنیا کی
اور بلند کیا ہم نے
ان کے بعض کو
اوپر
بعض کے
درجات میں
تاکہ بنائیں
ان کے بعض
بعض کو
خدمت گار
اور رحمت
آپ کے رب کی
بہتر ہے
اس سے جو
وہ جمع کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَہُمۡ
یَقۡسِمُوۡنَ
رَحۡمَتَ
رَبِّکَ
نَحۡنُ
قَسَمۡنَا
بَیۡنَہُمۡ
مَّعِیۡشَتَہُمۡ
فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
وَرَفَعۡنَا
بَعۡضَہُمۡ
فَوۡقَ بَعۡضٍ
دَرَجٰتٍ
لِّیَتَّخِذَ
بَعۡضُہُمۡ
بَعۡضًا
سُخۡرِیًّا
وَرَحۡمَتُ
رَبِّکَ
خَیۡرٌ
مِّمَّا
یَجۡمَعُوۡنَ
کیاوہ
تقسیم کرتے ہیں
رحمت
آپ کے رب کی
ہم نے
تقسیم کیا
درمیان ان کے
ان کی معیشت کو
دنیاکی زندگی میں
اوربلندکیاہم نے
ان میں سے بعض کو
بعض پر
درجات میں
تاکہ بنالے
ان کابعض
بعض کو
تابع
اوررحمت
آپ کے رب کی
بہتر ہے
اس سے جو
وہ لوگ جمع کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَهُمْ يَقْسِمُوْنَ
رَحْمَتَ رَبِّكَ
نَحْنُ قَسَمْنَا
بَيْنَهُمْ
مَّعِيْشَتَهُمْ
فِي الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا
وَرَفَعْنَا
بَعْضَهُمْ
فَوْقَ بَعْضٍ
دَرَجٰتٍ
لِّيَتَّخِذَ
بَعْضُهُمْ
بَعْضًا سُخْرِيًّا
وَرَحْمَتُ رَبِّكَ
خَيْرٌ
مِّمَّا
يَجْمَعُوْنَ
کیا وہ تقسیم کرتے پھرتے ہیں
رحمت تیرے رب کی
ہم نے تقسیم کی
ان کے درمیان
ان کی معیشت
دنیا کی زندگی میں
اور بلند کیا ہم نے
ان میں سے بعض کو
بعض پر
درجوں میں
تاکہ بنائیں
ان میں سے بعض
بعض کو خدمت گار۔ تابع دار
اور رحمت تیرے رب کی
بہتر ہے
ہراس چیز سے
جو وہ جمع کررہے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]