جو اللہ کی آیات سنتا ہے، جبکہ اس کے سامنے پڑھی جاتی ہیں، پھر وہ تکبر کرتے ہوئے اڑا رہتا ہے، گویا اس نے وہ نہیں سنیں، سو اسے دردناک عذاب کی بشارت دے دے۔[8]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَّسۡمَعُ
اٰیٰتِ
اللّٰہِ
تُتۡلٰی
عَلَیۡہِ
ثُمَّ
یُصِرُّ
مُسۡتَکۡبِرًا
کَاَنۡ
لَّمۡ
یَسۡمَعۡہَا
فَبَشِّرۡہُ
بِعَذَابٍ
اَلِیۡمٍ
وہ سنتا ہے
آیات کو
اللہ کی
جو پڑھی جاتی ہیں
اس پر
پھر
وہ اصرار کرتا ہے
تکبر کرتے ہوئے
گویا کہ
نہیں
اس نے سنا انہیں
تو خوش خبری دے دیجیے اسے
عذاب
دردناک کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَّسۡمَعُ
اٰیٰتِ اللّٰہِ
تُتۡلٰی
عَلَیۡہِ
ثُمَّ
یُصِرُّ
مُسۡتَکۡبِرًا
کَاَنۡ
لَّمۡ
یَسۡمَعۡہَا
فَبَشِّرۡہُ
بِعَذَابٍ اَلِیۡمٍ
جوسنتاہے
اللہ تعالیٰ کی آیات
پڑھی جاتی ہیں
اس کے سامنے
پھر
وہ اصرارکرتاہے
تکبرکرکے
گویاکہ
نہیں
اس نے انہیں سنا
چنانچہ آپ خوش خبری دواس کو
دردناک عذاب کی
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَّسْمَعُ
اٰيٰتِ اللّٰهِ
تُتْلٰى عَلَيْهِ
ثُمَّ
يُصِرُّ
مُسْتَكْبِرًا
كَاَنْ لَّمْ
يَسْمَعْهَا
فَبَشِّرْهُ
بِعَذَابٍ اَلِيْمٍ
وہ سنتا ہے
اللہ کی آیات کو
پڑھی جاتی ہیں اس پر
پھر
وہ اڑ جاتا ہے۔ اصرار کرتا ہے
تکبر کرتے ہوئے
گویا کہ نہیں
اس نے سنا اس کو
تو خوش خبری دے دو اس کو
دردناک عذاب کی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]