پھر کیا تو نے اس شخص کو دیکھا جس نے اپنا معبود اپنی خواہش کو بنا لیا اور اللہ نے اسے علم کے باوجود گمراہ کر دیا اور اس کے کان اور اس کے دل پر مہر لگا دی اور اس کی آنکھ پر پردہ ڈال دیا۔ پھر اللہ کے بعد اسے کون ہدایت دے، تو کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے۔[23]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَرَءَیۡتَ
مَنِ
اتَّخَذَ
اِلٰـہَہٗ
ہَوٰىہُ
وَاَضَلَّہُ
اللّٰہُ
عَلٰی عِلۡمٍ
وَّخَتَمَ
عَلٰی سَمۡعِہٖ
وَ قَلۡبِہٖ
وَ جَعَلَ
عَلٰی بَصَرِہٖ
غِشٰوَۃً
فَمَنۡ
یَّہۡدِیۡہِ
مِنۡۢ بَعۡدِ
اللّٰہِ
اَفَلَا
تَذَکَّرُوۡنَ
کیا پھردیکھا آپ نے
اسے جس نے
بنا لیا
الٰہ اپنا
اپنی خواہش نفس کو
اور بھٹکا دیا اسے
اللہ نے
علم کے باوجود
اور اس نے مہر لگا دی
اس کے کان پر
اور اس کے دل پر
اور اس نے ڈال دیا
اس کی آنکھ پر
ایک پردہ
تو کون
ہدایت دے گا اسے
بعد
اللہ کے
کیا بھلا نہیں
تم نصیحت پکڑتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَرَءَیۡتَ
مَنِ
اتَّخَذَ
اِلٰـہَہٗ
ہَوٰىہُ
وَاَضَلَّہُ
اللّٰہُ
عَلٰی عِلۡمٍ
وَّخَتَمَ
عَلٰی سَمۡعِہٖ
وَ قَلۡبِہٖ
وَ جَعَلَ
عَلٰی بَصَرِہٖ
غِشٰوَۃً
فَمَنۡ
یَّہۡدِیۡہِ
مِنۡۢ بَعۡدِ اللّٰہِ
اَفَلَا
تَذَکَّرُوۡنَ
کیاپھرتم نے دیکھا
جس نے
بنالیا
اپنامعبود
اپنی خواہش نفس کو
اورگمراہ کردیااس کو
اللہ تعالیٰ نے
علم کے باوجود
اوراس نے مہرلگادی
اس کے کان پر
اوراس کے دل پر
اوراس نے کردیا
اس کی آنکھ پر
پردہ
پھرکون
ہدایت دے گااس کو
اللہ تعالیٰ کے بعد
توکیانہیں
تم کوئی سبق لیتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَفَرَءَيْتَ
مَنِ اتَّخَذَ
اِلٰهَهٗ
هَوٰىهُ
وَاَضَلَّهُ اللّٰهُ
عَلٰي عِلْمٍ
وَّخَتَمَ
عَلٰي سَمْعِهٖ
وَقَلْبِهٖ
وَجَعَلَ
عَلٰي بَصَرِهٖ
غِشٰوَةً
فَمَنْ يَّهْدِيْهِ
مِنْۢ بَعْدِ اللّٰهِ
اَفَلَا
تَذَكَّرُوْنَ
کیا پھر تم نے دیکھا
جس نے بنا لیا
اپنا الہ
اپنی خواہش نفس کو
اور بھٹکا دیا اس کو اللہ نے
علم کے باوجود
اور مہر لگا دی
اس کے کان پر
اور اس کے دل پر
اور اس نے ڈال دیا
اس کی آنکھ پر
ایک پردہ
تو کون ہدایت دے گا اس کو
اللہ کے بعد
کیا بھلا نہیں
تم نصیحٹ پکڑتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]