اور انھوں نے کہا ہماری اس دنیا کی زندگی کے سوا کوئی(زندگی) نہیں، ہم (یہیں) جیتے اور مرتے ہیں اور ہمیں زمانے کے سوا کوئی ہلاک نہیں کرتا، حالا نکہ انھیں اس کے بارے میں کچھ علم نہیں، وہ محض گمان کر رہے ہیں۔[24]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡا
مَا
ہِیَ
اِلَّا
حَیَاتُنَا
الدُّنۡیَا
نَمُوۡتُ
وَنَحۡیَا
وَمَا
یُہۡلِکُنَاۤ
اِلَّا
الدَّہۡرُ
وَمَا
لَہُمۡ
بِذٰلِکَ
مِنۡ عِلۡمٍ
اِنۡ
ہُمۡ
اِلَّا
یَظُنُّوۡنَ
اور انہوں نے کہا
نہیں ہے
یہ
مگر
زندگی ہماری
دنیا کی
ہم مرتے ہیں
اور ہم جیتے ہیں
اور نہیں
ہلاک کرتا ہمیں
مگر
زمانہ
اور نہیں
انہیں
اس کا
کوئی علم
نہیں ہیں
وہ
مگر
وہ گمان کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡا
مَا
ہِیَ
اِلَّا
حَیَاتُنَا الدُّنۡیَا
نَمُوۡتُ
وَنَحۡیَا
وَمَا
یُہۡلِکُنَاۤ
اِلَّا
الدَّہۡرُ
وَمَا
لَہُمۡ
بِذٰلِکَ
مِنۡ عِلۡمٍ
اِنۡ
ہُمۡ
اِلَّا
یَظُنُّوۡنَ
اورانہوں نے کہا
نہیں
یہ
مگر
ہماری دنیاکی زندگی
ہم مرتے ہیں
اورہم جیتے ہیں
اورنہیں
ہلاک کرتاہمیں
مگر
زمانہ
اورنہیں
انہیں
اس کا
کوئی علم
نہیں
وہ
مگر
گمان کی باتیں کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالُوْا
مَا هِىَ
اِلَّا حَيَاتُنَا
الدُّنْيَا
نَمُوْتُ
وَنَحْيَا
وَمَا يُهْلِكُنَآ
اِلَّا الدَّهْرُ
وَمَا لَهُمْ
بِذٰلِكَ
مِنْ عِلْمٍ
اِنْ هُمْ
اِلَّا
يَظُنُّوْنَ
اور انہوں نے کہا
نہیں ہے یہ
مگر ہماری زندگی
دنیا کی
ہم مریں گے
اور ہم جئیں گے
اور ہلاک کرتا ہم کو
مگر زمانہ
اور نہیں ان کے لیے
اس کا
کوئی علم
نہیں وہ
مگر
وہ گمان کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]