اور عاد کے بھائی کو یاد کر جب اس نے اپنی قوم کو احقاف میں ڈرایا، جب کہ اس سے پہلے اور اس کے بعد کئی ڈرانے والے گزر چکے کہ اللہ کے سوا کسی کی بندگی نہ کرو، بے شک میں تم پر ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔[21]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاذۡکُرۡ
اَخَا
عَادٍ
اِذۡ
اَنۡذَرَ
قَوۡمَہٗ
بِالۡاَحۡقَافِ
وَقَدۡ
خَلَتِ
النُّذُرُ
مِنۡۢ بَیۡنِ یَدَیۡہِ
وَمِنۡ خَلۡفِہٖۤ
اَلَّا
تَعۡبُدُوۡۤا
اِلَّا
اللّٰہَ
اِنِّیۡۤ
اَخَافُ
عَلَیۡکُمۡ
عَذَابَ
یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ
اور ذکر کیجیے
بھائی کا
عاد کے
جب
اس نے ڈرایا
اپنی قوم کو
احقاف میں
اور تحقیق
گزر چکے
کئی ڈرانے والے
اس سے پہلے
اور اس کے بعد
کہ نہ
تم عبادت کرو
مگر
اللہ کی
بےشک میں
میں ڈرتا ہوں
تم پر
عذاب سے
ایک بڑے دن کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاذۡکُرۡ
اَخَا عَادٍ
اِذۡ
اَنۡذَرَ
قَوۡمَہٗ
بِالۡاَحۡقَافِ
وَقَدۡ
خَلَتِ
النُّذُرُ
مِنۡۢ بَیۡنِ یَدَیۡہِ
وَمِنۡ خَلۡفِہٖۤ
اَلَّاتَعۡبُدُوۡۤا
اِلَّا
اللّٰہَ
اِنِّیۡۤ
اَخَافُ
عَلَیۡکُمۡ
عَذَابَ
یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ
اور یادکرو
عاد کے بھائی کو
جب
خبردار کیا اس نے
اپنی قوم کو
احقاف میں
اور بلا شبہ
گزر چکے
خبردار کرنے والے
اس سے پہلے
اور اس کے بعد بھی
یہ کہ نہ تم عبادت کرو
سوائے
اللہ تعالیٰ کے
یقیناً میں
ڈرتا ہوں
تم پر
عذاب سے
ایک بڑے دن کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاذْكُرْ
اَخَا عَادٍ ۭ
اِذْ اَنْذَرَ
قَوْمَهٗ
بِالْاَحْقَافِ
وَقَدْ خَلَتِ
النُّذُرُ
مِنْۢ بَيْنِ يَدَيْهِ
وَمِنْ خَلْفِهٖٓ
اَلَّا تَعْبُدُوْٓا
اِلَّا اللّٰهَ ۭ
اِنِّىْٓ اَخَافُ
عَلَيْكُمْ
عَذَابَ
يَوْمٍ
عَظِيْمٍ
اور یاد کر
عاد کے بھائی
جب اس نے ڈرایا
اپنی قوم
احقاف میں
اور گزرچکے
ڈرانے والے
اس سے پہلے
اور اس کے بعد
کہ تم عبادت نہ کرو
اللہ کے سوا
بیشک میں ڈرتا ہوں
تم پر
عذاب
ایک دن
بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]