اور جس دن وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا، آگ پر پیش کیے جائیں گے، تم اپنی نیکیاں اپنی دنیا کی زندگی میں لے جا چکے اور تم ان سے فائدہ اٹھا چکے، سو آج تمھیں ذلت کے عذاب کا بدلہ دیا جائے گا، اس لیے کہ تم زمین میں کسی حق کے بغیر تکبر کرتے تھے اور اس لیے کہ تم نافرمانی کیا کرتے تھے۔[20]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَ
یُعۡرَضُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
عَلَی النَّارِ
اَذۡہَبۡتُمۡ
طَیِّبٰتِکُمۡ
فِیۡ حَیَاتِکُمُ
الدُّنۡیَا
وَاسۡتَمۡتَعۡتُمۡ
بِہَا
فَالۡیَوۡمَ
تُجۡزَوۡنَ
عَذَابَ
الۡہُوۡنِ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَسۡتَکۡبِرُوۡنَ
فِی الۡاَرۡضِ
بِغَیۡرِ
الۡحَقِّ
وَبِمَا
کُنۡتُمۡ
تَفۡسُقُوۡنَ
اور جس دن
پیش کیے جائیں گے
وہ جنہوں نے
کفر کیا
آگ پر
ـکہا جائے گاـلے چکے تم
اپنی نعمتیں
اپنی زندگی میں
دنیا کی
اور فائدہ اٹھا لیا تم نے
ان کا
تو آج
تم بدلہ دیئے جاؤ گے
عذاب
رسوائی کا
بوجہ اس کے جو
تھے تم
تم تکبر کرتے
زمین میں
بغیر
حق کے
اور بوجہ اس کے جو
تھے تم
تم نافرمانی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَ
یُعۡرَضُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
عَلَی النَّارِ
اَذۡہَبۡتُمۡ
طَیِّبٰتِکُمۡ
فِیۡ حَیَاتِکُمُ
الدُّنۡیَا
وَاسۡتَمۡتَعۡتُمۡ
بِہَا
فَالۡیَوۡمَ
تُجۡزَوۡنَ
عَذَابَ الۡہُوۡنِ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَسۡتَکۡبِرُوۡنَ
فِی الۡاَرۡضِ
بِغَیۡرِ الۡحَقِّ
وَبِمَا
کُنۡتُمۡ
تَفۡسُقُوۡنَ
اور جس دن
پیش کیا جائے گا
ان لوگوں کو
جنہوں نے کفر کیا
آگ پر
تم لے چکے
اپنی نیکیاں
اپنی زندگی میں
دنیا کی
اور فائدہ اٹھا چکے تم
ان سے
چنانچہ آج
تمہیں بدلہ دیا جائے گا
توہین کے عذاب کا
اس کی وجہ سے جو
تھے تم
تکبر کیا کرتے
زمین میں
نا حق
اور اس لیے جو
تھے تم
نافرمانیاں کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيَوْمَ
يُعْرَضُ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
عَلَي النَّارِ ۭ
اَذْهَبْتُمْ
طَيِّبٰتِكُمْ
فِيْ حَيَاتِكُمُ الدُّنْيَا
وَاسْتَمْتَعْتُمْ
بِهَا ۚ
فَالْيَوْمَ
تُجْزَوْنَ
عَذَابَ الْهُوْنِ
بِمَا
كُنْتُمْ تَسْتَكْبِرُوْنَ
فِي الْاَرْضِ
بِغَيْرِ الْحَقِّ
وَبِمَا
كُنْتُمْ تَفْسُقُوْنَ
اور جس دن
لائے جائیں گے
وہ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
آگ کے سامنے
تم لے گئے (حاصل کرچکے)
اپنی نعمتیں
اپنی دنیا کی زندگی میں
اور تم فائدہ اٹھاچکے
ان کا
پس آج
تمہیں بدلہ دیا جائے گا
رسوائی کا عذاب
اس لئے کہ
تم تکبر کرتے تھے
زمین میں
ناحق
اور اس لئے کہ
تم نافرمانیاں کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]