تو جب انھوں نے اسے ایک بادل کی صورت میں اپنی وادیوں کا رخ کیے ہوئے دیکھا تو انھوں نے کہا یہ بادل ہے جو ہم پر مینہ برسانے والا ہے۔ بلکہ یہ وہ(عذاب) ہے جو تم نے جلدی مانگا تھا، آندھی ہے، جس میں دردناک عذاب ہے۔[24]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
رَاَوۡہُ
عَارِضًا
مُّسۡتَقۡبِلَ
اَوۡدِیَتِہِمۡ
قَالُوۡا
ہٰذَا
عَارِضٌ
مُّمۡطِرُنَا
بَلۡ
ہُوَ
مَا
اسۡتَعۡجَلۡتُمۡ
بِہٖ
رِیۡحٌ
فِیۡہَا
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
تو جب
انہوں نے دیکھا اسے
ایک بادل
سامنے آنے والا
ان کی وادیوں کے
انہوں نے کہا
یہ
بادل
مینہ برسانے والا ہے ہم پر
بلکہ
یہ وہ ہے
جو
جلدی مچا رہے تھے تم
اس کی
ہوا ہے
جس میں
عذاب ہے
دردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
رَاَوۡہُ
عَارِضًا
مُّسۡتَقۡبِلَ
اَوۡدِیَتِہِمۡ
قَالُوۡا
ہٰذَا
عَارِضٌ
مُّمۡطِرُنَا
بَلۡ
ہُوَ
مَا
اسۡتَعۡجَلۡتُمۡ
بِہٖ
رِیۡحٌ
فِیۡہَا
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
تو جب
انہوں نے دیکھا اسے
ایک بادل
آتے ہوئے
ان کی وادیوں کو
انہوں نے کہا
یہ
ایک بادل ہے
بارش برسانے والا ہم پر
بلکہ
وہ
جو
تم نے جلدی طلب کیا تھا
اس کے ساتھ
آندھی ہے
اس میں
عذاب ہے
دردناک
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّا
رَاَوْهُ
عَارِضًا
مُّسْتَقْبِلَ
اَوْدِيَتِهِمْ ۙ
قَالُوْا
ھٰذَا
عَارِضٌ
مُّمْطِرُنَا ۭ
بَلْ هُوَ
مَا اسْتَعْجَلْتُمْ
بِهٖ ۭ
رِيْحٌ
فِيْهَا
عَذَابٌ
اَلِيْمٌ
پھر جب
دیکھا انہوں نے اسکو
ایک ابر
سامنے (چلا) آرہا ہے
ان کی وادیاں
وہ بولے
یہ
ایک بادل
ہم پر بارش برسانے والا
بلکہ وہ
جس کی تم جلدی کرتے تھے
اس کی
ایک ہوا، آندھی
اس میں
دردناک
عذاب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]