اور جب ہم نے جنوں کے ایک گروہ کو تیری طرف پھیرا، جو قرآن غور سے سنتے تھے تو جب وہ اس کے پاس پہنچے تو انھوں نے کہا خاموش ہو جاؤ، پھر جب وہ پورا کیا گیا تو اپنی قوم کی طرف ڈرانے والے بن کر واپس لوٹے۔[29]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
صَرَفۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
نَفَرًا
مِّنَ الۡجِنِّ
یَسۡتَمِعُوۡنَ
الۡقُرۡاٰنَ
فَلَمَّا
حَضَرُوۡہُ
قَالُوۡۤا
اَنۡصِتُوۡا
فَلَمَّا
قُضِیَ
وَلَّوۡا
اِلٰی قَوۡمِہِمۡ
مُّنۡذِرِیۡنَ
اور جب
پھیر لائے ہم
طرف آپ کے
ایک گروہ
جنوں میں سے
جو غور سے سن رہے تھے
قرآن
پھر جب
وہ حاضر ہوئے اس کے پاس
وہ کہنے لگے
چپ ہو جاؤ
تو جب
وہ پورا کر دیا گیا
وہ واپس لوٹے
طرف اپنی قوم کے
ڈرانے والے بن کر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
صَرَفۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
نَفَرًا
مِّنَ الۡجِنِّ
یَسۡتَمِعُوۡنَ
الۡقُرۡاٰنَ
فَلَمَّا
حَضَرُوۡہُ
قَالُوۡۤا
اَنۡصِتُوۡا
فَلَمَّا
قُضِیَ
وَلَّوۡا
اِلٰی قَوۡمِہِمۡ
مُّنۡذِرِیۡنَ
اور جب
ہم نے پھیر دیا
تمہاری طرف
ایک گروہ کو
جنوں میں سے
وہ غور سے سنتے تھے
قرآن
تو جب
وہ آئے اس کے پاس
انہوں نے کہا
خاموش ہو جاؤ
پھر جب
پورا کیا گیا(تلاوت کو)
وہ لوٹ گئے
طرف اپنی قوم کی
خبردار کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
صَرَفْنَآ
اِلَيْكَ
نَفَرًا
مِّنَ الْجِنِّ
يَسْتَمِعُوْنَ
الْقُرْاٰنَ ۚ
فَلَمَّا
حَضَرُوْهُ
قَالُوْٓا
اَنْصِتُوْا ۚ
فَلَمَّا
قُضِيَ
وَلَّوْا
اِلٰى قَوْمِهِمْ
مُّنْذِرِيْنَ
اور جب
ہم پھیر لائے
آپ کی طرف
ایک جماعت
جنات کی
وہ سنتے تھے
قرآن
پس جب
وہ حاضر ہوئے ان کے پاس
انہوں نے کہا
چپ رہو
پھر جب
(پڑھنا) تمام ہوا
وہ لوٹے
اپنی قوم کی طرف
ڈر سناتے ہوئے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]