انھوں نے کہا اے ہماری قوم! بے شک ہم نے ایک ایسی کتاب سنی ہے جو موسیٰ کے بعد نازل کی گئی ہے، اس کی تصدیق کرنے والی ہے جو اس سے پہلے ہے، وہ حق کی طرف اور سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔[30]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
یٰقَوۡمَنَاۤ
اِنَّا
سَمِعۡنَا
کِتٰبًا
اُنۡزِلَ
مِنۡۢ بَعۡدِ
مُوۡسٰی
مُصَدِّقًا
لِّمَا
بَیۡنَ یَدَیۡہِ
یَہۡدِیۡۤ
اِلَی الۡحَقِّ
وَاِلٰی طَرِیۡقٍ
مُّسۡتَقِیۡمٍ
انہوں نے کہا
اے ہماری قوم
بےشک ہم
سنا ہم نے
ایک کتاب کو
جو نازل کی گئی
بعد
موسیٰ کے
تصدیق کرنے والی ہے
اس کی جو
اس سے پہلے ہے
وہ راہ نمائی کرتی ہے
طرف حق کے
اور طرف راستے
سیدھے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
یٰقَوۡمَنَاۤ
اِنَّا
سَمِعۡنَا
کِتٰبًا
اُنۡزِلَ
مِنۡۢ بَعۡدِ
مُوۡسٰی
مُصَدِّقًا
لِّمَا
بَیۡنَ یَدَیۡہِ
یَہۡدِیۡۤ
اِلَی
الۡحَقِّ
وَاِلٰی
طَرِیۡقٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ
انہوں نے کہا
اے ہماری قوم
بلا شبہ ہم نے
سنی ہم نے
ایک کتاب
نازل کی گئی ہے
بعد
موسیٰ کے
تصدیق کرنے والی
اس کے لیے جو
اس سے پہلے ہے
وہ ہدایت دیتی ہے
طرف
حق کی
اور طرف
سیدھی راہ کی
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوْا
يٰقَوْمَنَآ
اِنَّا سَمِعْنَا
كِتٰبًا
اُنْزِلَ
مِنْۢ بَعْدِ مُوْسٰى
مُصَدِّقًا
لِّمَا
بَيْنَ يَدَيْهِ
يَهْدِيْٓ
اِلَى الْحَقِّ
وَاِلٰى
طَرِيْقٍ
مُّسْتَقِيْمٍ
انہوں نے کہا
اے ہماری قوم
بیشک ہم نے سنی
ایک کتاب
نازل کی گئی
موسیٰ کے بعد
تصدیق کرنے والی
اس کی
جو اس سے (اپنے سے) پہلے
وہ رہنمائی کرتی ہے
حق کی طرف
اور طرف
راہ
راست
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]