🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة محمد
وَ کَاَیِّنۡ مِّنۡ قَرۡیَۃٍ ہِیَ اَشَدُّ قُوَّۃً مِّنۡ قَرۡیَتِکَ الَّتِیۡۤ اَخۡرَجَتۡکَ ۚ اَہۡلَکۡنٰہُمۡ فَلَا نَاصِرَ لَہُمۡ ﴿۱۳﴾
اور کتنی ہی بستیاں ہیں جو تیری اس بستی سے قوت میں زیادہ تھیں جس نے تجھے نکالا، ہم نے انھیں ہلاک کر دیا، پھر کوئی ان کا مددگار نہ تھا۔[13]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَكَأَيِّنْ
And how many
مِنْ
of
قَرْيَةٍ
ق ر ي
a town
قَرْیَة:بستی گاؤں یا شہر اور اس کے باشندے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَرْیَة، بَدْو، اَعْرَاب،
هِيَ
which
أَشَدُّ
ش د د
(was) stronger
قُوَّةً
ق و ي
(in) strength
مِنْ
than
قَرْيَتِكَ
ق ر ي
your town
قَرْیَة:بستی گاؤں یا شہر اور اس کے باشندے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَرْیَة، بَدْو، اَعْرَاب،
الَّتِي
which
أَخْرَجَتْكَ
خ ر ج
has driven you out
أَهْلَكْنَاهُمْ
ه ل ك
We destroyed them
فَلَا
so no
نَاصِرَ
ن ص ر
helper
اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
لَهُمْ
for them