تو کیا وہ شخص جو اپنے رب کی طرف سے ایک واضح دلیل پر ہے اس شخص کی طرح ہے جس کے لیے اس کے برے اعمال مزین کر دیے گئے اور انھوں نے اپنی خواہشوں کی پیروی کی؟[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَمَنۡ
کَانَ
عَلٰی بَیِّنَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّہٖ
کَمَنۡ
زُیِّنَ
لَہٗ
سُوۡٓءُ
عَمَلِہٖ
وَ اتَّبَعُوۡۤا
اَہۡوَآءَہُمۡ
کیا بھلا جو
ہوا
اوپر ایک واضح دلیل کے
اپنے رب کی طرف سے
مانند اس کے ہو سکتا ہے جو
مزین کر دیئے گئے ہوں
اس کے لیے
برے
عمل اس کے
اور انہوں نے پیروی کی
اپنی خواہشات کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَمَنۡ
کَانَ
عَلٰی بَیِّنَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّہٖ
کَمَنۡ
زُیِّنَ
لَہٗ
سُوۡٓءُ
عَمَلِہٖ
وَ اتَّبَعُوۡۤا
اَہۡوَآءَہُمۡ
تو کیا جو شخص
ہو
واضح دلیل پر
اپنے رب کی طرف سے
اس کی طرح ہے جو
خوشنما بنا دیا گیا
جس کے لیے
برا
عمل اس کا
اور جنہوں نے پیروی کی
اپنی خواہشات کی
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَفَمَنْ
كَانَ
عَلٰي بَيِّنَةٍ
مِّنْ رَّبِّهٖ
كَمَنْ
زُيِّنَ
لَهٗ
سُوْٓءُ
عَمَلِهٖ
وَاتَّبَعُوْٓا
اَهْوَآءَهُمْ
پس کیا جو
ہے
روشن (راستہ) پر
اپنے رب سے، کے
اس کی طرح
آراستہ دکھائے گئے
اس کو
بُرے
اس کے عمل
اور انہوں نے پیروی کی
اپنی خواہشات
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]