اس جنت کا حال جس کا وعدہ متقی لوگوں سے کیا گیا ہے، یہ ہے کہ اس میں کئی نہریں ایسے پانی کی ہیں جو بگڑنے والا نہیں اور کئی نہریں دودھ کی ہیں، جس کا ذائقہ نہیں بدلا اور کئی نہریں شراب کی ہیں، جو پینے والوں کے لیے لذیذ ہے اور کئی نہریں خوب صاف کیے ہوئے شہد کی ہیں اور ان کے لیے اس میں ہر قسم کے پھل اور ان کے رب کی طرف سے بڑی بخشش ہے۔ (کیا یہ متقی لوگ) ان جیسے ہیں جو ہمیشہ آگ میں رہنے والے ہیں اور جنھیں کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا، تو وہ ان کی انتڑیاں ٹکڑے ٹکڑے کر دے گا۔[15]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَثَلُ
الۡجَنَّۃِ
الَّتِیۡ
وُعِدَ
الۡمُتَّقُوۡنَ
فِیۡہَاۤ
اَنۡہٰرٌ
مِّنۡ مَّآءٍ
غَیۡرِ
اٰسِنٍ
وَاَنۡہٰرٌ
مِّنۡ لَّبَنٍ
لَّمۡ
یَتَغَیَّرۡ
طَعۡمُہٗ
وَاَنۡہٰرٌ
مِّنۡ خَمۡرٍ
لَّذَّۃٍ
لِّلشّٰرِبِیۡنَ
وَاَنۡہٰرٌ
مِّنۡ عَسَلٍ
مُّصَفًّی
وَلَہُمۡ
فِیۡہَا
مِنۡ کُلِّ
الثَّمَرٰتِ
وَمَغۡفِرَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّہِمۡ
کَمَنۡ
ہُوَ
خَالِدٌ
فِی النَّارِ
وَسُقُوۡا
مَآءً
حَمِیۡمًا
فَقَطَّعَ
اَمۡعَآءَہُمۡ
مثال
اس جنت کی
وہ جو
وعدہ کیے گئے
متقی لوگ
اس میں
نہریں ہیں
پانی کی
نہ
بدلنے والے
اور نہریں ہیں
دودھ کی
نہ
تبدیل ہو گا
مزہ جس کا
اور نہریں ہیں
شراب کی
باعث لذت ہیں
پینے والوں کے لیے
اور نہریں ہیں
شہد کی
خوب صاف کیا ہوا
اور ان کے لیے ہیں
اس میں
ہر قسم کے
پھل
اور بخشش
ان کے رب کی طرف سے
مانند اس کے ہو سکتا ہے جو
وہ
ہمیشہ رہنے والا ہے
آگ میں
اور وہ پلائے جائیں گے
پانی
کھولتا ہوا
تو وہ کاٹ دے گا
آنتیں ان کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَثَلُ
الۡجَنَّۃِ
الَّتِیۡ
وُعِدَ
الۡمُتَّقُوۡنَ
فِیۡہَاۤ
اَنۡہٰرٌ
مِّنۡ مَّآءٍ
غَیۡرِ اٰسِنٍ
وَاَنۡہٰرٌ
مِّنۡ لَّبَنٍ
لَّمۡ
یَتَغَیَّرۡ
طَعۡمُہٗ
وَاَنۡہٰرٌ
مِّنۡ خَمۡرٍ
لَّذَّۃٍ
لِّلشّٰرِبِیۡنَ
وَاَنۡہٰرٌ
مِّنۡ عَسَلٍ
مُّصَفًّی
وَلَہُمۡ فِیۡہَا
مِنۡ
کُلِّ
الثَّمَرٰتِ
وَمَغۡفِرَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّہِمۡ
کَمَنۡ
ہُوَ
خَالِدٌ
فِی النَّارِ
وَسُقُوۡا
مَآءً
حَمِیۡمًا
فَقَطَّعَ
اَمۡعَآءَہُمۡ
مثال
جنت کی
جس کا
وعدہ کیا گیا
متقیوں سے
اس میں
نہریں
پانی کی
جوبدلنےوالانہیں
اورنہریں
دودھ کی
نہیں
تبدیل ہوا
جس کا مزہ
اورنہریں
شراب کی
لذیذہے
پینےوالوں کے لیے ہے
اورنہریں
شہد کی
خوب صاف کیےہوئے
اوران کےلیے
اس میں
ہرطرح کے
پھل ہیں
اوربخشش ہے
ان کے رب کی طرف سے
اس شخص کی طرح ہیں
وہ
ہمیشہ رہنےوالا ہے
آگ میں
اوران کوپلایاجائےگا
پانی
گرم کھولتاہوا
تووہ ٹکڑےٹکڑےکرکےرکھ دےگا
ان کی آنتیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَثَلُ
الْجَنَّةِ
الَّتِيْ
وُعِدَ
الْمُتَّقُوْنَ ۭ
فِيْهَآ
اَنْهٰرٌ
مِّنْ مَّآءٍ
غَيْرِ اٰسِنٍ ۚ
وَاَنْهٰرٌ
مِّنْ لَّبَنٍ
لَّمْ يَتَغَيَّرْ
طَعْمُهٗ ۚ
وَاَنْهٰرٌ
مِّنْ خَمْرٍ
لَّذَّةٍ
لِّلشّٰرِبِيْنَ ڬ
وَاَنْهٰرٌ
مِّنْ عَسَلٍ
مُّصَفًّى ۭ
وَلَهُمْ
فِيْهَا
مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ
وَمَغْفِرَةٌ
مِّنْ رَّبِّهِمْ ۭ
كَمَنْ هُوَ
خَالِدٌ
فِي النَّارِ
وَسُقُوْا
مَآءً
حَمِيْمًا
فَقَطَّعَ
اَمْعَآءَهُمْ
مثال (کیفیت)
جنت
وہ جو
وعدہ کی گئی
پرہیزگاروں
اس میں
نہریں
پانی کی
بدبو نہ کرنے والے
اور نہریں
دودھ کی
نہ متغیر ہونے والا
اس کا ذائقہ
اور نہریں
شراب کی
سراسر لذت
پینے والوں کے لئے
اور نہریں
شہد کی
مصفی
اور انکے لئے
اس میں
ہر قسم کے پھل
اور بخشش
ان کے رب سے
اس کی طرح جو وہ
ہمیشہ رہنے والا
آگ میں
اور انہیں پلایاجائیگا
پانی
گرم
ٹکڑے ٹکڑے کرڈالے گا
ان کی انتڑیاں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]