اور اگر ہم چاہیں تو ضرور تجھے وہ لوگ دکھادیں، پھر یقینا تو انھیں ان کی نشانی سے پہچان لے گا اور تو انھیں بات کے انداز سے ضرور ہی پہچان لے گا اور اللہ تمھارے اعمال جانتا ہے۔[30]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
نَشَآءُ
لَاَرَیۡنٰکَہُمۡ
فَلَعَرَفۡتَہُمۡ
بِسِیۡمٰہُمۡ
وَلَتَعۡرِفَنَّہُمۡ
فِیۡ لَحۡنِ
الۡقَوۡلِ
وَاللّٰہُ
یَعۡلَمُ
اَعۡمَالَکُمۡ
اور اگر
ہم چاہیں
البتہ دکھا دیں ہم آپ کو انہیں
پھر البتہ پہچان لیں گے آپ انہیں
ان کے چہروں سے
اور البتہ آپ ضرور پہچان لیں گے انہیں
انداز/اسلوب سے
گفتگو کے
اور اللہ
وہ جانتا ہے
اعمال تمہارے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
نَشَآءُ
لَاَرَیۡنٰکَہُمۡ
فَلَعَرَفۡتَہُمۡ
بِسِیۡمٰہُمۡ
وَلَتَعۡرِفَنَّہُمۡ
فِیۡ لَحۡنِ الۡقَوۡلِ
وَاللّٰہُ
یَعۡلَمُ
اَعۡمَالَکُمۡ
اور اگر
ہم چاہیں
توضرور ہم دکھا دیں آپ کو وہ سب
پھر ضرور تم پہچان لو گے ان کو
ان کے چہرے(کی علامات)سے
اوریقیناً آپ ضرور پہچان جائیں گے انہیں
اندازِکلام میں
اور اللہ تعالیٰ
جانتا ہے
تمہارے سب اعمال کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَوْ
نَشَآءُ
لَاَرَيْنٰكَهُمْ
فَلَعَرَفْتَهُمْ
بِسِيْمٰهُمْ ۭ
وَلَتَعْرِفَنَّهُمْ
فِيْ
لَحْنِ الْقَوْلِ ۭ
وَاللّٰهُ يَعْلَمُ
اَعْمَالَكُمْ
اور اگر
ہم چاہیں
تو تمہیں دکھادیں وہ لوگ
سو البتہ تم انہیں پہچان لو
انکے چہروں سے
اور تم ضرور پہچان لوگے انہیں
میں، سے
طرزِ کلام
اور اللہ جانتا ہے
تمہارے اعمال
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]