تاکہ وہ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو ان باغوں میں داخل کرے جن کے نیچے سے نہریں چلتی ہیں، ہمیشہ ان میں رہنے والے اور ان سے ان کی برائیاں دور کرے اور یہ ہمیشہ سے اللہ کے نزدیک بہت بڑی کامیابی ہے۔[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِّیُدۡخِلَ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمُؤۡمِنٰتِ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَا
وَیُکَفِّرَ
عَنۡہُمۡ
سَیِّاٰتِہِمۡ
وَکَانَ
ذٰلِکَ
عِنۡدَ اللّٰہِ
فَوۡزًا
عَظِیۡمًا
تا کہ وہ داخل کرے
مومن مردوں
اور مومن عورتوں کو
باغات میں
بہتی ہیں
ان کے نیچے سے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
اس میں
اور وہ دور کر دے
ان سے
برائیاں ان کی
اور ہے
یہ
اللہ کے نزدیک
کامیابی
بہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِّیُدۡخِلَ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمُؤۡمِنٰتِ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَا
وَیُکَفِّرَ
عَنۡہُمۡ
سَیِّاٰتِہِمۡ
وَکَانَ
ذٰلِکَ
عِنۡدَ اللّٰہِ
فَوۡزًا
عَظِیۡمًا
تاکہ وہ داخل کرے
مومن مردوں کو
اور مومن عورتوں کو
باغوں میں
جاری ہیں
جن کے نیچے سے
نہریں
ہمیشہ رہیں گے
ان میں
اور دور کر دے
ان سے
برائیاں ان کی
اور (ہمیشہ سے) ہے
یہ
نزدیک اللہ تعالیٰ کے
کامیابی
بہت بڑی
حافظ نذر احمد حفظه الله
لِّيُدْخِلَ
الْمُؤْمِنِيْنَ
وَالْمُؤْمِنٰتِ
جَنّٰتٍ
تَجْرِيْ
مِنْ تَحْتِهَا
الْاَنْهٰرُ
خٰلِدِيْنَ
فِيْهَا
وَيُكَفِّرَ
عَنْهُمْ
سَيِّاٰتِهِمْ ۭ
وَكَانَ ذٰلِكَ
عِنْدَ اللّٰهِ
فَوْزًا
عَظِيْمًا
تاکہ وہ داخل کرے
مومن مردوں
اور مومن عورتوں
جنت
جاری ہیں
ان کے نیچے
نہریں
وہ ہمیشہ رہیں گے
ان میں
اور دور کردے گا
ان سے
ان کی بُرائیاں
اور ہے یہ
اللہ کے نزدیک
کامیابی
بڑی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]