🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الفتح
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُبَایِعُوۡنَکَ اِنَّمَا یُبَایِعُوۡنَ اللّٰہَ ؕ یَدُ اللّٰہِ فَوۡقَ اَیۡدِیۡہِمۡ ۚ فَمَنۡ نَّکَثَ فَاِنَّمَا یَنۡکُثُ عَلٰی نَفۡسِہٖ ۚ وَ مَنۡ اَوۡفٰی بِمَا عٰہَدَ عَلَیۡہُ اللّٰہَ فَسَیُؤۡتِیۡہِ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿٪۱۰﴾
بے شک وہ لوگ جو تجھ سے بیعت کرتے ہیں وہ درحقیقت اللہ ہی سے بیعت کرتے ہیں، اللہ کا ہاتھ ان کے ہاتھوں کے اوپر ہے، پھر جس نے عہد توڑا تو در حقیقت وہ اپنی ہی جان پر عہد توڑتا ہے اور جس نے وہ بات پوری کی جس پر اس نے اللہ سے عہد کیا تھا تو وہ اسے جلد ہی بہت بڑا اجر دے گا۔[10]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
إِنَّ
Indeed
الَّذِينَ
those who
يُبَايِعُونَكَ
ب ي ع
pledge allegiance to you
إِنَّمَا
only
يُبَايِعُونَ
ب ي ع
they pledge allegiance
اللَّهَ
أ ل ه
(to) Allah
يَدُ
ي د ي
(The) Hand
اللَّهِ
أ ل ه
(of) Allah
فَوْقَ
ف و ق
(is) over
أَيْدِيهِمْ
ي د ي
their hands
فَمَنْ
Then whoever
نَكَثَ
ن ك ث
breaks (his oath)
فَإِنَّمَا
then only
يَنْكُثُ
ن ك ث
he breaks
عَلَى
against
نَفْسِهِ
ن ف س
himself
وَمَنْ
and whoever
أَوْفَى
و ف ي
fulfils
بِمَا
what
عَاهَدَ
ع ه د
he has covenanted
عَلَيْهُ
(with)
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
فَسَيُؤْتِيهِ
أ ت ي
soon He will give him
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
أَجْرًا
أ ج ر
a reward
اَجْر:طے شدہ بدلہ ، خدمت کا عوضانہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
عَظِيمًا
ع ظ م
great
عَظِيمٌ:جس میں پڑھائی کے علاوہ قوت اور شدت پائی جائے جس طرح حقیر اصغر سے کم تر ہے اسی طرح عظیم ، اکبر سے اوپر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،