عنقریب بدویوں میں سے پیچھے چھوڑ دیے جانے والے تجھ سے کہیں گے کہ ہمارے اموال اور ہمارے گھر والوں نے ہمیں مشغول رکھا، سو تو ہمارے لیے بخشش کی دعا کر۔ وہ اپنی زبانوں سے کہتے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں۔ کہہ دے پھر کون ہے جو اللہ سے تمھارے لیے کسی چیز کا اختیار رکھتا ہو، اگر وہ تمھارے بارے میں کسی نقصان کا ارادہ کرے، یا وہ تمھارے ساتھ کسی فائدے کا ارادہ کرے، بلکہ اللہ اس سے جو تم کرتے ہو، ہمیشہ سے پورا باخبر ہے۔[11]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُ
لَکَ
الۡمُخَلَّفُوۡنَ
مِنَ الۡاَعۡرَابِ
شَغَلَتۡنَاۤ
اَمۡوَالُنَا
وَاَہۡلُوۡنَا
فَاسۡتَغۡفِرۡ
لَنَا
یَقُوۡلُوۡنَ
بِاَلۡسِنَتِہِمۡ
مَّا
لَیۡسَ
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
قُلۡ
فَمَنۡ
یَّمۡلِکُ
لَکُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
شَیۡئًا
اِنۡ
اَرَادَ
بِکُمۡ
ضَرًّا
اَوۡ
اَرَادَ
بِکُمۡ
نَفۡعًا
بَلۡ
کَانَ
اللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
خَبِیۡرًا
عنقریب کہیں گے
آپ کو
پیچھے رہنے والے
دیہاتیوں/بدویوں میں سے
کہ مشغول کر لیا ہمیں
ہمارے مالوں نے
اور ہمارے گھر والوں نے
پس بخشش مانگیے
ہمارے لیے
وہ کہتے ہیں
اپنی زبانوں سے
جو
نہیں
ان کے دلوں میں
کہہ دیجیے
پس کون
مالک ہو گا
تمہارے لیے
اللہ سے
کسی چیز کا
اگر
اس نے ارادہ کیا
تمہارے ساتھ
کسی نقصان کا
یا
اس نے ارادہ کیا
تمہارے ساتھ
کسی نفع کا
بلکہ
ہے
اللہ
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
پورا باخبر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُ
لَکَ
الۡمُخَلَّفُوۡنَ
مِنَ الۡاَعۡرَابِ
شَغَلَتۡنَاۤ
اَمۡوَالُنَا
وَاَہۡلُوۡنَا
فَاسۡتَغۡفِرۡ لَنَا
یَقُوۡلُوۡنَ
بِاَلۡسِنَتِہِمۡ
مَّالَیۡسَ
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
قُلۡ
فَمَنۡ
یَّمۡلِکُ
لَکُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
شَیۡئًا
اِنۡ
اَرَادَ بِکُمۡ
ضَرًّا
اَوۡاَرَادَ بِکُمۡ
نَفۡعًا
بَلۡ
کَانَ
اللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
خَبِیۡرًا
جلد ہی کہیں گے
تم سے
جو پیچھے چھوڑ دیے گیے
دیہاتیوں میں سے
مشغول کر دیا تھا ہمیں
ہمارے اموال نے
اور ہمارے گھر والوں نے
سو آپ مغفرت کی دعا کریں ہمارے لئے
وہ کہتے ہیں
اپنی زبانوں سے
جو نہیں
ان کے دلوں میں
آپ کہہ دیں
پھر کون
اختیار رکھتا ہے
تم سب کے لئے
اللہ تعالیٰ سے
کسی چیز کا
اگر
وہ ارادہ کرے تمہارے ساتھ
کسی نقصان کا
یا وہ ارادہ کرے تمہارے ساتھ
نفع کا
بلکہ
۔ (ہمیشہ سے) ہے
اللہ تعالیٰ
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
پوری طرح باخبر
حافظ نذر احمد حفظه الله
سَيَقُوْلُ
لَكَ
الْمُخَلَّفُوْنَ
مِنَ الْاَعْرَابِ
شَغَلَتْنَآ
اَمْوَالُنَا
وَاَهْلُوْنَا
فَاسْتَغْفِرْ
لَنَا ۚ
يَقُوْلُوْنَ
بِاَلْسِنَتِهِمْ
مَّا لَيْسَ
فِيْ قُلُوْبِهِمْ ۭ
قُلْ
فَمَنْ
يَّمْلِكُ
لَكُمْ
مِّنَ اللّٰهِ
شَيْئًا
اِنْ اَرَادَ بِكُمْ
ضَرًّا
اَوْ اَرَادَ بِكُمْ
نَفْعًا ۭ
بَلْ كَانَ اللّٰهُ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
خَبِيْرًا
اب کہیں گے
آپ سے
پیچھے رہ جانے والے
دیہاتیوں میں سے
ہمیں مشغول رکھا
ہمارے مالوں
اور ہمارے گھر والے
اور بخشش مانگئے
ہمارے لئے
وہ کہتے ہیں
اپنی زبانوں سے
جو نہیں
ان کے دلوں میں
فرمادیں
تو کون
اختیار رکھتا ہے
تمہارے لئے
اللہ کے سامنے
کسی چیز کا
اگر وہ چاہے تمہیں
کوئی نقصان
یا چاہے تمہیں
کوئی فائدہ
بلکہ ہے اللہ
اس سے جو
تم کرتے ہو
خبردار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]