بلاشبہ یقینا اللہ نے اپنے رسول کو خواب میں حق کے ساتھ سچی خبر دی کہ تم مسجد حرام میں ضرور بالضرور داخل ہو گے، اگر اللہ نے چاہا، امن کی حالت میں، اپنے سر منڈاتے ہوئے اور کتراتے ہوئے، ڈرتے نہیں ہو گے، تو اس نے جانا جو تم نے نہیں جانا تو اس نے اس سے پہلے ایک قریب فتح رکھ دی۔[27]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
صَدَقَ
اللّٰہُ
رَسُوۡلَہُ
الرُّءۡیَا
بِالۡحَقِّ
لَتَدۡخُلُنَّ
الۡمَسۡجِدَ
الۡحَرَامَ
اِنۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
اٰمِنِیۡنَ
مُحَلِّقِیۡنَ
رُءُوۡسَکُمۡ
وَمُقَصِّرِیۡنَ
لَاتَخَافُوۡنَ
فَعَلِمَ
مَا
لَمۡ
تَعۡلَمُوۡا
فَجَعَلَ
مِنۡ دُوۡنِ
ذٰلِکَ
فَتۡحًا
قَرِیۡبًا
البتہ تحقیق
سچی خبر دی
اللہ نے
اپنے رسول کو
خواب میں
ساتھ حق کے
البتہ تم ضرور داخل ہوگے
مسجدِ
حرام میں
اگر
چاہا
اللہ نے
امن کی حالت میں
منڈوائے ہوئے
اپنے سروں کو
اور ترشوائے ہوئے
نہیں تمہیں خوف ہو گا
تو اس نے جان لیا
جو
نہیں
تم جانتے تھے
تو اس نے کردی
علاوہ
اس کے
فتح
قریبی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
صَدَقَ
اللّٰہُ
رَسُوۡلَہُ
الرُّءۡیَا
بِالۡحَقِّ
لَتَدۡخُلُنَّ
الۡمَسۡجِدَ الۡحَرَامَ
اِنۡ شَآءَ اللّٰہُ
اٰمِنِیۡنَ
مُحَلِّقِیۡنَ
رُءُوۡسَکُمۡ
وَمُقَصِّرِیۡنَ
لَاتَخَافُوۡنَ
فَعَلِمَ
مَا لَمۡ
تَعۡلَمُوۡا
فَجَعَلَ
مِنۡ دُوۡنِ ذٰلِکَ
فَتۡحًا
قَرِیۡبًا
بلاشبہ یقیناً
سچ کر دکھایا
اللہ تعالی نے
اپنے رسول کا
خواب
حق کے ساتھ
یقیناًتم ضرور داخل ہو گے
مسجدِ حرام میں
ان شاءاللہ
امن کی حالت میں
منڈواتے ہوئے
سر اپنے
اور بال ترشواتے ہوئے
نہیں تمہیں کوئی خوف ہو گا
تو اس نے جانا
جو نہیں
تم نے جانا
تو اس نے رکھ دی
اس سے پہلے
فتح
قریبی
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَقَدْ
صَدَقَ اللّٰهُ
رَسُوْلَهُ
الرُّءْيَا
بِالْحَقِّ ۚ
لَتَدْخُلُنَّ
الْمَسْجِدَ
الْحَرَامَ
اِنْ شَآءَ اللّٰهُ
اٰمِنِيْنَ ۙ
مُحَلِّقِيْنَ
رُءُوْسَكُمْ
وَمُقَصِّرِيْنَ ۙ
لَا تَخَافُوْنَ ۭ
فَعَلِمَ
مَا لَمْ تَعْلَمُوْا
فَجَعَلَ
مِنْ دُوْنِ
ذٰلِكَ
فَتْحًا قَرِيْبًا
یقیناً
سچا دکھایا اللہ نے
اپنے رسول کو
خواب
حقیقت کے مطابق
البتہ تم ضرور داخل ہوگے
مسجد
حرام
اگر اللہ نے چاہا
امن و امان کیساتھ
منڈاتے ہوئے
اپنے سر
اور کتراتے ہوئے
نہ تمہیں کوئی خوف ہوگا
پس اس نے معلوم کرلیا
جو تم نہیں جانتے
پس کردی اس نے
اس سے ورے (پہلے)
اس
ایک قریبی فتح
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]