اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ اِخۡوَۃٌ فَاَصۡلِحُوۡا بَیۡنَ اَخَوَیۡکُمۡ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿٪۱۰﴾
مومن تو بھائی ہی ہیں، پس اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کراؤ اور اللہ سے ڈرو، تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔[10]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّمَا
|
Only |
الْمُؤْمِنُونَ أ م ن |
the believers |
إِخْوَةٌ أ خ و |
(are) brothers اِخْوَةٌ:بھائی بھائی ، نسبی تعلق کے لیے استعمال ہوتا ہے مترادفات .اِخْوَةٌ،
|
|
فَأَصْلِحُوا ص ل ح |
so make peace |
بَيْنَ ب ي ن |
between بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ مترادفات .قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔ مترادفات .وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
|
|
أَخَوَيْكُمْ أ خ و |
your two brothers اِخْوَةٌ:بھائی بھائی ، نسبی تعلق کے لیے استعمال ہوتا ہے مترادفات .اِخْوَةٌ،
|
|
وَاتَّقُوا و ق ي |
and fear وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔ مترادفات .وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔ مترادفات .اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
|
|
اللَّهَ أ ل ه |
Allah |
لَعَلَّكُمْ
|
so that you may |
تُرْحَمُونَ ر ح م |
receive mercy |