اے لوگو جو ایمان لائے ہو! کوئی قوم کسی قوم سے مذاق نہ کرے، ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں، اور نہ کوئی عورتیں دوسری عورتوں سے، ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں، اور نہ اپنے لوگوں پر عیب لگاؤ اور نہ ایک دوسرے کو برے ناموں کے ساتھ پکارو، ایمان کے بعد فاسق ہونا برا نام ہے اور جس نے توبہ نہ کی سو وہی اصل ظالم ہیں۔[11]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَا یَسۡخَرۡ
قَوۡمٌ
مِّنۡ قَوۡمٍ
عَسٰۤی
اَنۡ
یَّکُوۡنُوۡا
خَیۡرًا
مِّنۡہُمۡ
وَلَا
نِسَآءٌ
مِّنۡ نِّسَآءٍ
عَسٰۤی
اَنۡ
یَّکُنَّ
خَیۡرًا
مِّنۡہُنَّ
وَلَا
تَلۡمِزُوۡۤا
اَنۡفُسَکُمۡ
وَلَا
تَنَابَزُوۡا
بِالۡاَلۡقَابِ
بِئۡسَ
الِاسۡمُ
الۡفُسُوۡقُ
بَعۡدَ
الۡاِیۡمَانِ
وَمَنۡ
لَّمۡ
یَتُبۡ
فَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الظّٰلِمُوۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ مذاق اڑائے
کوئی قوم
کسی قوم کا
ہو سکتا ہے
کہ
ہوں وہ
بہتر
ان سے
اور نہ
عورتیں
عورتوں کا
ہوسکتا ہے
کہ
ہوں وہ
بہتر
ان سے
اور نہ
تم عیب لگاؤ
اپنوں کو
اور نہ
تم چڑاؤ ایک دوسرے کو
ساتھ(برے)القاب کے
کتنا برا ہے
نام
فسق میں
بعد
ایمان کے
اور جو کوئی
نہ
توبہ کرے
تو یہی لوگ ہیں
وہ
جو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَا یَسۡخَرۡ
قَوۡمٌ
مِّنۡ قَوۡمٍ
عَسٰۤی
اَنۡ یَّکُوۡنُوۡا
خَیۡرًا
مِّنۡہُمۡ
وَلَا نِسَآءٌ
مِّنۡ نِّسَآءٍ
عَسٰۤی
اَنۡ
یَّکُنَّ
خَیۡرًا
مِّنۡہُنَّ
وَلَا تَلۡمِزُوۡۤا
اَنۡفُسَکُمۡ
وَلَاتَنَابَزُوۡا
بِالۡاَلۡقَابِ
بِئۡسَ
الِاسۡمُ
الۡفُسُوۡقُ
بَعۡدَ الۡاِیۡمَانِ
وَمَنۡ
لَّمۡ یَتُبۡ
فَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الظّٰلِمُوۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ مذاق اڑائے
کوئی قوم
کسی قوم کا
ہو سکتا ہے
یہ کہ وہ ہوں
بہتر
ان سے
اور نہ عورتیں
دوسری عورتوں کا
ہو سکتا ہے
یہ کہ
وہ ہوں
بہتر
ان سے
اور نہ عیب لگاؤ
اپنے لوگوں پر
اور نہ ایک دوسرے کو پکارو
۔ (برے)القاب سے
بری بات ہے
نام (پکارنا)
برا
ایمان کے بعد
اور جو لوگ
توبہ نہ کریں
سو وہی
وہ
ظالم ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
لَا يَسْخَرْ
قَوْمٌ
مِّنْ قَوْمٍ
عَسٰٓى
اَنْ يَّكُوْنُوْا
خَيْرًا مِّنْهُمْ
وَلَا نِسَآءٌ
مِّنْ نِّسَآءٍ
عَسٰٓى
اَنْ يَّكُنَّ
خَيْرًا مِّنْهُنَّ ۚ
وَلَا تَلْمِزُوْٓا
اَنْفُسَكُمْ
وَلَا تَنَابَزُوْا
بِالْاَلْقَابِ ۭ
بِئْسَ الِاسْمُ
الْفُسُوْقُ
بَعْدَ الْاِيْمَانِ ۚ
وَمَنْ
لَّمْ يَتُبْ
فَاُولٰٓئِكَ
هُمُ الظّٰلِمُوْنَ
اے
جو لوگ ایمان لائے
نہ مذاق اڑائے
ایک گروہ
(دوسرے) گروہ کا
کیا عجب
کہ وہ ہوں
بہتر ان سے
اور نہ عورتیں
عورتوں سے ، کا
کیا عجب
کہ وہ ہوں
بہتر ان سے
اور نہ عیب لگاؤ
باہم (ایکدوسرے)
اور باہم نہ چڑاؤ
بُرے القاب سے
بُرا نام
گناہ
ایمان کے بعد
اور جو ، جس
توبہ نہ کی (باز نہ آیا)
تو یہی لوگ
وہ ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]