اے لوگو! بے شک ہم نے تمھیں ایک نر اور ایک مادہ سے پیدا کیا اور ہم نے تمھیں قومیں اور قبیلے بنا دیا، تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو، بے شک تم میں سب سے عزت والا اللہ کے نزدیک وہ ہے جو تم میں سب سے زیادہ تقویٰ والا ہے، بے شک اللہ سب کچھ جاننے والا، پوری خبر رکھنے والا ہے۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ
اِنَّا
خَلَقۡنٰکُمۡ
مِّنۡ ذَکَرٍ
وَّاُنۡثٰی
وَجَعَلۡنٰکُمۡ
شُعُوۡبًا
وَّقَبَآئِلَ
لِتَعَارَفُوۡا
اِنَّ
اَکۡرَمَکُمۡ
عِنۡدَ اللّٰہِ
اَتۡقٰکُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلِیۡمٌ
خَبِیۡرٌ
اے لوگو
بےشک ہم
پیدا کیا ہم نے تمہیں
ایک مرد سے
اور ایک عورت سے
اور بنایا ہم نے تمہیں
قومیں
اور قبیلے
تا کہ تم ایک دوسرے کو پہچانو
بےشک
تم میں سب سے زیادہ عزت والا
اللہ کے نزدیک
تم میں سے سب سے زیادہ تقوی والاہے
بےشک
اللہ
خوب علم والا ہے
خوب خبر رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ
اِنَّا
خَلَقۡنٰکُمۡ
مِّنۡ ذَکَرٍ
وَّاُنۡثٰی
وَجَعَلۡنٰکُمۡ
شُعُوۡبًا
وَّقَبَآئِلَ
لِتَعَارَفُوۡا
اِنَّ
اَکۡرَمَکُمۡ
عِنۡدَ اللّٰہِ
اَتۡقٰکُمۡ
اِنَّ اللّٰہَ
عَلِیۡمٌ
خَبِیۡرٌ
اے لوگو
یقیناً ہم نے
پیدا کیا تمہیں
ایک مرد سے
اور ایک عورت سے
اور بنایا ہم نے تمہیں
قومیں
اور برادریاں
تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان لو
یقیناً
سب سے زیادہ عزت والا تمہارا
اللہ تعالیٰ کے نزدیک
جو تم میں سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا ہے
یقیناً اللہ تعالیٰ
سب کچھ جاننے والا
پوری طرح خبر رکھنےوالا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا النَّاسُ
اِنَّا خَلَقْنٰكُمْ
مِّنْ ذَكَرٍ
وَّاُنْثٰى
وَجَعَلْنٰكُمْ
شُعُوْبًا وَّقَبَآئِلَ
لِتَعَارَفُوْا ۭ
اِنَّ اَكْرَمَكُمْ
عِنْدَ اللّٰهِ
اَتْقٰىكُمْ ۭ
اِنَّ اللّٰهَ
عَلِيْمٌ
خَبِيْرٌ
اے لوگو !
بیشک ہم نے پیدا کیا تمہیں
ایک مرد سے
اور ایک عورت
اور بنایا تمہیں
ذاتیں اور قبیلے
تاکہ تم ایک دوسرے کی شناخت کرو
بیشک تم میں سب سے زیادہ عزت والا
اللہ کے نزدیک
تم میں سب سے بڑا پرہیزگار
بیشک اللہ
جاننے والا
باخبر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]