بدویوں نے کہا ہم ایمان لے آئے، کہہ دے تم ایمان نہیں لائے اور لیکن یہ کہو کہ ہم مطیع ہوگئے اور ابھی تک ایمان تمھارے دلوں میں داخل نہیں ہوا اور اگر تم اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانو گے تو وہ تمھیں تمھارے اعمال میں کچھ کمی نہیں کرے گا، بے شک اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَتِ
الۡاَعۡرَابُ
اٰمَنَّا
قُلۡ
لَّمۡ
تُؤۡمِنُوۡا
وَلٰکِنۡ
قُوۡلُوۡۤا
اَسۡلَمۡنَا
وَلَمَّا
یَدۡخُلِ
الۡاِیۡمَانُ
فِیۡ قُلُوۡبِکُمۡ
وَاِنۡ
تُطِیۡعُوا
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
لَایَلِتۡکُمۡ
مِّنۡ اَعۡمَالِکُمۡ
شَیۡئًا
اِنَّ
اللّٰہَ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
کہا
دیہاتیوں/بدویوں نے
ایمان لائے ہم
کہہ دیجیے
نہیں
تم ایمان لائے
اور لیکن
کہو
اسلام لائے ہم
اور ابھی تک نہیں
داخل ہوا
ایمان
تمہارے دلوں میں
اور اگر
تم اطاعت کرو گے
اللہ کی
اور اس کے رسول کی
نہیں وہ کمی کرے گا تم سے
تمہارے اعمال میں سے
کچھ بھی
بےشک
اللہ
بہت بخشنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَتِ الۡاَعۡرَابُ
اٰمَنَّا
قُلۡ
لَّمۡ تُؤۡمِنُوۡا
وَلٰکِنۡ
قُوۡلُوۡۤا
اَسۡلَمۡنَا
وَلَمَّا
یَدۡخُلِ
الۡاِیۡمَانُ
فِیۡ قُلُوۡبِکُمۡ
وَاِنۡ
تُطِیۡعُوا
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
لَایَلِتۡکُمۡ
مِّنۡ اَعۡمَالِکُمۡ
شَیۡئًا
اِنَّ
اللّٰہَ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
دیہاتیوں نے کہا
ایمان لائے ہم
کہہ دو
نہیں تم ایمان لائے
اور بلکہ
کہو
ہم مسلمان ہو گئے ہیں
اور ابھی تک نہیں
داخل ہوا
ایمان
تمہارے دلوں میں
اور اگر
تم اطاعت کرو
اللہ تعالیٰ کی
اور اس کے رسول کی
نہیں وہ کم کرے گا
تمہارے اعمال میں سے
کچھ بھی
یقیناً
اللہ تعالیٰ
بےحد بخشنے والا
نہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَتِ
الْاَعْرَابُ
اٰمَنَّا ۭ
قُلْ
لَّمْ تُؤْمِنُوْا
وَلٰكِنْ
قُوْلُوْٓا
اَسْلَمْنَا
وَلَمَّا
يَدْخُلِ الْاِيْمَانُ
فِيْ قُلُوْبِكُمْ ۭ
وَاِنْ
تُطِيْعُوا
اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ
لَا يَلِتْكُمْ
مِّنْ اَعْمَالِكُمْ
شَيْئًا ۭ
اِنَّ اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِيْمٌ
کہتے ہیں
دیہاتی
ہم ایمان لائے
فرمادیں
تم ایمان نہیں لائے
اور لیکن
تم کہو
ہم اسلام لائے ہیں
اور ابھی نہیں
داخل ہوا ایمان
تمہارے دلوں میں
اور اگر
تم اطاعت کروگے
اللہ اور اس کے رسول کی
تمہیں کمی نہ کرے گا
تمہارے اعمال سے
کچھ بھی
بیشک اللہ
بخشنے والا
مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]