ہم اسے زیادہ جاننے والے ہیں جو یہ کہتے ہیں اور توان پر کوئی زبردستی کرنے والا نہیں، سو قرآن کے ساتھ اس شخص کو نصیحت کر جو میرے عذاب کے وعدے سے ڈرتا ہے۔[45]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
نَحۡنُ
اَعۡلَمُ
بِمَا
یَقُوۡلُوۡنَ
وَمَاۤ
اَنۡتَ
عَلَیۡہِمۡ
بِجَبَّارٍ
فَذَکِّرۡ
بِالۡقُرۡاٰنِ
مَنۡ
یَّخَافُ
وَعِیۡدِ
ہم
زیادہ جانتے ہیں
اسے جو
وہ کہتے ہیں
اور نہیں
آپ
ان پر
زبردستی کرنے والے
پس نصیحت کیجیے
ساتھ قرآن کے
اسے جو
ڈرتا ہو
میری وعید سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
نَحۡنُ
اَعۡلَمُ
بِمَا
یَقُوۡلُوۡنَ
وَمَاۤ
اَنۡتَ
عَلَیۡہِمۡ
بِجَبَّارٍ
فَذَکِّرۡ
بِالۡقُرۡاٰنِ
مَنۡ
یَّخَافُ
وَعِیۡدِ
ہم
زیادہ جاننے والے ہیں
اس کو جو
وہ کہتے ہیں
اور نہیں
آپ
ان پر
کوئی زبردستی کرنے والے
سو آپ نصیحت کرو
اس قرآن کے ساتھ
اس شخص کو جو
ڈرتا ہے
میرے عذاب کے وعدے سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
نَحْنُ
اَعْلَمُ
بِمَا يَقُوْلُوْنَ
وَمَآ
اَنْتَ
عَلَيْهِمْ
بِجَبَّارٍ ۣ
فَذَكِّرْ
بِالْقُرْاٰنِ
مَنْ
يَّخَافُ
وَعِيْدِ
ہم
خوب جانتے ہیں
وہ جو کہتے ہیں
اور نہیں
آپ
ان پر
جبر کرنے والے
پس نصیحت کریں
قرآن سے
جو
وہ ڈرتا ہے
میری وعید
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]