اور بے سمجھوں کو اپنے مال نہ دو، جو اللہ نے تمھارے قائم رہنے کا ذریعہ بنائے ہیں اور انھیں ان میں سے کھانے کے لیے دو اور انھیں پہننے کے لیے دو اور ان سے اچھی بات کہو۔[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تُؤۡتُوا
السُّفَہَآءَ
اَمۡوَالَکُمُ
الَّتِیۡ
جَعَلَ
اللّٰہُ
لَکُمۡ
قِیٰمًا
وَّارۡزُقُوۡہُمۡ
فِیۡہَا
وَاکۡسُوۡہُمۡ
وَقُوۡلُوۡا
لَہُمۡ
قَوۡلًا
مَّعۡرُوۡفًا
اور نہ
تم دو
نا دا نوں کو
مال اپنے
وہ جو
بنایا
اللہ نے
تمہارے لیے
قیام (کا ذریعہ)
اور رزق دو انہیں
اس میں سے
اور پہناؤ انہیں
اور کہو
انہیں
بات
بھلی۔ اچھی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تُؤۡتُوا
السُّفَہَآءَ
اَمۡوَالَکُمُ
الَّتِیۡ
جَعَلَ
اللّٰہُ
لَکُمۡ
قِیٰمًا
وَّارۡزُقُوۡہُمۡ
فِیۡہَا
وَاکۡسُوۡہُمۡ
وَقُوۡلُوۡا
لَہُمۡ
قَوۡلًا
مَّعۡرُوۡفًا
اور نہ
تم دو
نا سمجھوں کو
مال اپنے
وہ جو
بنایا ہے
اللہ تعالیٰ نے
تمہارے لیے
قائم رہنے کا ذریعہ
اور تم کھلاؤ انہیں
اس میں
اور تم پہناؤ انہیں
اور تم کہو
ان کے لیے
بات
بھلی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَا
تُؤْتُوا
السُّفَھَآءَ
اَمْوَالَكُمُ
الَّتِىْ
جَعَلَ
اللّٰهُ
لَكُمْ
قِيٰمًا
وَّارْزُقُوْھُمْ
فِيْھَا
وَاكْسُوْھُمْ
وَقُوْلُوْا
لَھُمْ
قَوْلًا
مَّعْرُوْفًا
اور نہ
دو
بےعقل (جمع)
اپنے مال
جو
بنایا
اللہ
تمہارے لئے
سہارا
اور انہیں کھلاتے رہو
اس میں
اور انہیں پہناتے رہو
اور کہو
ان سے
بات
معقول
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]