اور تمھیں کیا ہے تم اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے، جب کہ آسمانوں اور زمین کی میراث اللہ ہی کے لیے ہے۔ تم میں سے جس نے فتح (مکہ) سے پہلے خرچ کیا اور جنگ کی وہ (یہ عمل بعد میں کرنے والوں کے) برابر نہیں۔ یہ لوگ درجے میں ان لوگوں سے بڑے ہیں جنھوںنے بعد میں خرچ کیا اور جنگ کی اور ان سب سے اللہ نے اچھی جزا کا وعدہ کیا ہے اور اللہ اس سے جو تم کرتے ہو، خوب باخبر ہے۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
لَکُمۡ
اَلَّا
تُنۡفِقُوۡا
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
وَلِلّٰہِ
مِیۡرَاثُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
لَا
یَسۡتَوِیۡ
مِنۡکُمۡ
مَّنۡ
اَنۡفَقَ
مِنۡ قَبۡلِ
الۡفَتۡحِ
وَقٰتَلَ
اُولٰٓئِکَ
اَعۡظَمُ
دَرَجَۃً
مِّنَ الَّذِیۡنَ
اَنۡفَقُوۡا
مِنۡۢ بَعۡدُ
وَقٰتَلُوۡا
وَکُلًّا
وَّعَدَ
اللّٰہُ
الۡحُسۡنٰی
وَاللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
خَبِیۡرٌ
اور کیا ہے
تمہیں
کہ نہیں
تم خرچ کرتے
اللہ کے راستے میں
اور اللہ ہی کے لیے ہے
میراث
آسمانوں
اور زمین کی
نہیں
برابر ہو سکتے
تم میں سے
وہ جس نے
خرچ کیا
پہلے
فتح کے
اور جنگ کی
یہی لوگ ہیں
زیادہ بڑے
درجے میں
ان سے جنہوں نے
خرچ کیا
اس کے بعد
اور انہوں نے جنگ کی
اور ہر ایک کو
وعدہ کیا
اللہ نے
بھلائی کا
اور اللہ
اس کی جو
تم عمل کرتے ہو
خوب خبر رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
لَکُمۡ
اَلَّا
تُنۡفِقُوۡا
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
وَلِلّٰہِ
مِیۡرَاثُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
لَا
یَسۡتَوِیۡ
مِنۡکُمۡ
مَّنۡ
اَنۡفَقَ
مِنۡ قَبۡلِ
الۡفَتۡحِ
وَقٰتَلَ
اُولٰٓئِکَ
اَعۡظَمُ
دَرَجَۃً
مِّنَ الَّذِیۡنَ
اَنۡفَقُوۡا
مِنۡۢ بَعۡدُ
وَقٰتَلُوۡا
وَکُلًّا
وَّعَدَ اللّٰہُ
الۡحُسۡنٰی
وَاللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
خَبِیۡرٌ
اور کیا ہے
تمہیں
یہ کہ نہیں
تم خرچ کرتے
اللہ تعالیٰ کی راہ میں
اور اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے
میراث
آسمانوں کی
اور زمین کی
نہیں
برابر
تم میں سے
جس نے
خرچ کیا
پہلے
فتح کے
اور جہاد کیا
یہی لوگ
بہت بڑے ہیں
درجے میں
ان لوگوں سے
جنہوں نے خرچ کیا
اس کے بعد
اور انہوں نے جہاد کیا
اور سب سے
وعدہ کیا اللہ تعالیٰ نے
اچھے بدلے کا
اور اللہ تعالیٰ
ساتھ اس کے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب باخبر ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا
لَكُمْ
اَلَّا تُنْفِقُوْا
فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ
وَلِلّٰهِ مِيْرَاثُ
السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۭ
لَا يَسْتَوِيْ مِنْكُمْ
مَّنْ اَنْفَقَ
مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِ
وَقٰتَلَ ۭ
اُولٰٓئِكَ اَعْظَمُ
دَرَجَةً
مِّنَ الَّذِيْنَ اَنْفَقُوْا
مِنْۢ بَعْدُ
وَقٰتَلُوْا ۭ
وَكُلًّا
وَّعَدَ اللّٰهُ
الْحُسْنٰى ۭ
وَاللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ
خَبِيْرٌ
اور کیا ہے
تم کو
کہ نہیں تم خرچ کرتے ہو
اللہ کے راستے میں
اور اللہ ہی کے لیے ہے میراث
آسمانوں کی اور زمین کی
نہیں برابر ہوسکتے تم میں سے
جس نے خرچ کیا
فتح سے پہلے
اور جنگ کی
یہی لوگ زیادہ بڑے ہیں
درجے میں
ان لوگوں سے جنہوں نے خرچ کیا
اس کے بعد
اور انہوں نے جنگ کی
اور ہر ایک کو
وعدہ کیا اللہ نے
بھلائی کا
اور اللہ تعالیٰ ساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو
باخبر ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]