جس دن تو ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو دیکھے گا ان کی روشنی ان کے آگے اور ان کی دائیں طرفوں میں دوڑ رہی ہو گی۔ آج تمھیں ایسے باغوں کی خوش خبری ہے جن کے نیچے سے نہریں چلتی ہیں، ہمیشہ ان میں رہنے والے ہو، یہی تو بہت بڑی کامیابی ہے۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَ
تَرَی
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمُؤۡمِنٰتِ
یَسۡعٰی
نُوۡرُہُمۡ
بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ
وَبِاَیۡمَانِہِمۡ
بُشۡرٰىکُمُ
الۡیَوۡمَ
جَنّٰتٌ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَا
ذٰلِکَ
ہُوَ
الۡفَوۡزُ
الۡعَظِیۡمُ
جس دن
آپ دیکھیں گے
مومن مردوں
اور مومن عورتوں کو
دوڑتا ہو گا
نور ان کا
ان کے آگے آگے
اور ان کی دائیں جانب
خوش خبری ہے تمہیں
آج کے دن
ایسے باغات کی
بہتی ہیں
جن کے نیچے سے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
ان میں
یہی ہے
وہ
کامیابی
بہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَ
تَرَی
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمُؤۡمِنٰتِ
یَسۡعٰی
نُوۡرُہُمۡ
بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ
وَبِاَیۡمَانِہِمۡ
بُشۡرٰىکُمُ
الۡیَوۡمَ
جَنّٰتٌ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَا
ذٰلِکَ
ہُوَ
الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ
جس دن
آپ دیکھیں گے
مومن مردوں کو
اور مومن عورتوں کو
دوڑ رہا ہوگا
نور ان کا
ان کے آگے
اور ان کے دائیں
خوش خبری ہوتمہیں
آج
باغات ہیں
جاری ہیں
ان کے نیچے سے
نہریں
ہمیشہ کے رہائشی ہیں
اس میں
یہی ہے
وہ
بڑی کامیابی
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَوْمَ تَرَى الْمُؤْمِنِيْنَ
وَالْمُؤْمِنٰتِ
يَسْعٰى نُوْرُهُمْ
بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ
وَبِاَيْمَانِهِمْ
بُشْرٰىكُمُ الْيَوْمَ
جَنّٰتٌ
تَجْرِيْ
مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ
خٰلِدِيْنَ فِيْهَا ۭ
ذٰلِكَ
هُوَ الْفَوْزُ
الْعَظِيْمُ
جس دن تم دیکھو گے مومن مردوں کو
اور مومن عورتوں کو
دوڑتا ہے نور ان کا
ان کے آگے
اور ان کے دائیں ہاتھ
(کہا جائے گا) خوشخبری ہی ہے تم کو آج کے دن
باغات ہیں
بہتی ہیں
ان کے نیچے سے نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں اس میں
یہی
وہ کامیابی ہے
بڑی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]