جس دن منافق مرد اور منافق عورتیں ان لوگوں سے کہیں گے جو ایمان لائے ہمارا انتظار کرو کہ ہم تمھاری روشنی سے کچھ روشنی حاصل کر لیں۔ کہا جائے گا اپنے پیچھے لوٹ جاؤ، پس کچھ روشنی تلاش کرو، پھر ان کے درمیان ایک دیوار بنادی جائے گی جس میں ایک دروازہ ہو گا، اس کی اندرونی جانب، اس میں رحمت ہو گی اور اس کی بیرونی جانب، اس کی طرف عذاب ہو گا۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَ
یَقُوۡلُ
الۡمُنٰفِقُوۡنَ
وَالۡمُنٰفِقٰتُ
لِلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
انۡظُرُوۡنَا
نَقۡتَبِسۡ
مِنۡ نُّوۡرِکُمۡ
قِیۡلَ
ارۡجِعُوۡا
وَرَآءَکُمۡ
فَالۡتَمِسُوۡا
نُوۡرًا
فَضُرِبَ
بَیۡنَہُمۡ
بِسُوۡرٍ
لَّہٗ
بَابٌ
بَاطِنُہٗ
فِیۡہِ
الرَّحۡمَۃُ
وَظَاہِرُہٗ
مِنۡ قِبَلِہِ
الۡعَذَابُ
جس دن
کہیں گے
منافق مرد
اور منافق عورتیں
انہیں جو
ایمان لائے
انتظار کرو ہمارا
ہم روشنی حاصل کریں
تمہارے نور سے
کہہ دیا جائے گا
لوٹ جاؤ
اپنے پیچھے
پھر تلاش کرو
نور کو
تو حائل کر دی جائے گی
درمیان ان کے
ایک دیوار
اس کا
ایک دروازہ ہوگا
اس کی اندرونی جانب
جس میں
رحمت ہوگی
اور اس کی بیرونی جانب
اس طرف سے
عذاب ہوگا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَ
یَقُوۡلُ
الۡمُنٰفِقُوۡنَ
وَالۡمُنٰفِقٰتُ
لِلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
انۡظُرُوۡنَا
نَقۡتَبِسۡ
مِنۡ نُّوۡرِکُمۡ
قِیۡلَ
ارۡجِعُوۡا
وَرَآءَکُمۡ
فَالۡتَمِسُوۡا
نُوۡرًا
فَضُرِبَ
بَیۡنَہُمۡ
بِسُوۡرٍ
لَّہٗ
بَابٌ
بَاطِنُہٗ
فِیۡہِ
الرَّحۡمَۃُ
وَظَاہِرُہٗ
مِنۡ قِبَلِہِ
الۡعَذَابُ
جس دن
کہیں گے
منافق مرد
اور منافق عورتیں
ان لوگوں کے لیے
جو ایمان لائے
ہمارا انتظار کرو
ہم روشنی حاصل کریں
تمہارے نور سے
کہا جائے گا
تم لوٹ جاؤ
اپنے پیچھے
پھر تم تلاش کرو
کچھ نور
چنانچہ حائل کردی جائے گی
ان کے درمیان
دیوار
جس میں
ایک دروازہ(ہوگا)
اس کا اندرونی حصہ
اس میں
رحمت ہوگی
اور اس کے بیرونی حصے میں
اس کی طرف
عذاب ہوگا
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَوْمَ
يَقُوْلُ الْمُنٰفِقُوْنَ
وَالْمُنٰفِقٰتُ
لِلَّذِيْنَ اٰمَنُوا
انْظُرُوْنَا
نَقْتَبِسْ
مِنْ نُّوْرِكُمْ ۚ
قِيْلَ
ارْجِعُوْا
وَرَآءَكُمْ
فَالْتَمِسُوْا نُوْرًا ۭ
فَضُرِبَ بَيْنَهُمْ
بِسُوْرٍ
لَّهٗ
بَابٌ ۭ
بَاطِنُهٗ
فِيْهِ
الرَّحْمَةُ
وَظَاهِرُهٗ
مِنْ قِبَلِهِ
الْعَذَابُ
جس دن
کہیں گے منافق (مرد)
اور منافق عورتیں
ان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے
دیکھو ہم کو
ہم روشنی حاصل کریں
تمہارے نور سے
کہہ دیا جائے گا
لوٹ جاؤ۔ پلٹ جاؤ
اپنے پیچھے
پھر تلاش کرو نور کو
تو حائل کردی جائے گی ان کے درمیان
ایک دیوار
اس کا
ایک دروازہ ہوگا
اس کے اندر
اس میں
رحمت ہوگی
اور اس کے باہر
اس کے سامنے سے
عذاب ہوگا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]